بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

لاہور،3سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم گرفتار

datetime 5  جنوری‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) برکی کے علاقے میں 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم گرفتار کر لیا گیا۔ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی محمد عمران نواز نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کیا اور 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا گھریلو ملازم ملزم فیصل گرفتار کر لیا۔

ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزم فیصل بچی کو کھیلانے کے بہانے حویلی میں لے گیا اور بچی کو ورغلا پھسلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم فیصل کے خلاف فوری مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے حوالے جینڈر سیل کر دیا گیا۔ایس پی کینٹ کی بر وقت کارروائی پر ایس ایچ او برکی محمد عمران نواز اور پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی۔ ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…