ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا سی سی ڈی کو مزید موثر اور فعال بنانے کا فیصلہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2026 |

سرگودھا (این این آئی)حکومت نے سی سی ڈی کو مزید موثر اور فعال بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے سرگودھا سمیت مختلف اضلاع کے ایس پیز کو تبدیل کر کے نئے افسران کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے سی سی ڈی کو مزید موثر اور فعال بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعدد ایس پیز کی تقرری کے احکامات جاری کر کے ہمایوں افتخار کو ایس پی سی سی ڈی مظفرگڑھ، جاوید طاہر مجید کو ایس پی سی ڈی ڈی ملتان، محمد اسحاق سیال کو ایس پی سی سی ڈی خانیوال، نصراللہ خان نیازی کو ایس پی سی سی ڈی سرگودھا، عدنان احمد ملک کو ایس پی سی سی ڈی منڈی بہائوالدین اور رائے احسان الٰہی کو ایس پی سی سی ڈی ننکانہ صاحب تعینات کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…