ہائی کورٹ میں ایک شحص نے خود کو آگ لگالی، ویڈیو وائرل
لاہور(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں ایک شحص نے خود کو آگ لگالی جب کہ خود سوزی کی کوشش کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق آصف جاوید نامی شحص کا کیس لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں زیر سماعت تھا۔ آصف نامی شحص کا تعلق حانیوال سے بتایا… Continue 23reading ہائی کورٹ میں ایک شحص نے خود کو آگ لگالی، ویڈیو وائرل