منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کیسزکی سماعت کرنیوالے 2 ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے 9 مئی کیسز کی سماعت کرنے والے 2 ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعدگزشتہ روز رات گئے دونوں ججز کے تبادلےکا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے انسداد دہشت گردی عدالت لاہورکے جج ارشد جاوید کا تبادلہ بہاولنگر جب کہ بہاولنگر سے جج آصف بشیر کا تبادلہ لاہور کیا گیا تھا۔اب دونوں ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن منسوخ کرکے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق دونوں ججز کے تبادلےکے احکامات کو منسوخ کر دیا گیا اور دونوں کو اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید اب تک 9 مئی کے تین مقدمات کا فیصلہ سنا چکے ہیں ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…