جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

میاں بیوی کا خوبصورت رشتہ جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے برباد ہو گیا’ مولانا طارق جمیل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

میاں بیوی کا خوبصورت رشتہ جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے برباد ہو گیا’ مولانا طارق جمیل

فیصل آباد(این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے مشترکہ خاندانی نظام کی مخالفت کر دی جس پر مختلف طبقوں کی طرف سے مختلف تبصرے جاری ہیں۔مولانا طارق جمیل کے ایک بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اْنہیں ہمارے معاشرے میں عام مشترکہ خاندانی… Continue 23reading میاں بیوی کا خوبصورت رشتہ جوائنٹ فیملی سسٹم کی وجہ سے برباد ہو گیا’ مولانا طارق جمیل

طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

کابل (این این آئی )افغانستان کی طالبان حکومت نے دوسرے ملکوں سے درآمد کردہ کتب کا لائبریریوں اور دوسری جگہوں پر معائنہ کرتے ہوئے غیر اسلامی یا دین مخالف کتب پر پابندی لگا دی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت اطلاعات و ثقافت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طباعت و اشاعت… Continue 23reading طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

کنوارے نہیں شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں،نئی تحقیق

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

کنوارے نہیں شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں،نئی تحقیق

مکوآنہ (این این آئی)عموما کہاجاتا ہے کہ کنوارا شخص آزاد منش زندگی گزارتا ہے اور اس کی زندگی میں پریشانیاں کم ہوتی ہیں وہ اپنی زندگی میں زیادہ خوش رہتے ہیں مگر نئی تحقیق میں تو شادی شدہ افراد کو ہی خوش تسلیم کیا گیا ہے ایک مشہور مقولہ ہے کہ شادی ایک ایسا لڈو… Continue 23reading کنوارے نہیں شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں،نئی تحقیق

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کیلئے جہادی اسکواڈ تیار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کیلئے جہادی اسکواڈ تیار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے خصوصی اسکواڈ تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق اس اسکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہوں گے، صوبائی وزیر مینا خان اور معاونِ خصوصی سہیل آفریدی اس اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کیلئے جہادی اسکواڈ تیار

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی

صوابی(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے علی امین گنڈاپور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطے کی تصدیق کردی۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ 24 نومبر کے احتجاج کیلئے ہم نے حکمت عملی تبدیل کی ہوئی ہے، پشاور، مردان، چارسدہ اور… Continue 23reading گنڈاپور سے مذاکرات کیلئے رابطہ ہوا ہے، اسد قیصر نے تصدیق کردی

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے 24 نومبر اسلام آباد احتجاج پلان تیار کر لیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے 24 نومبر اسلام آباد احتجاج پلان تیار کر لیا

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے 24 نومبر اسلام آباد احتجاج پلان تیار کر لیا ۔ ضلعی صدر ارباب عاصم کے مطابق پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے ۔چارسدہ ، نوشہرہ اور مردان کے قافلے بھی راستے میں شامل ہونگے ۔قافلے ریسٹ ایریا صوابی میں جمع ہونگے… Continue 23reading پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے 24 نومبر اسلام آباد احتجاج پلان تیار کر لیا

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں،جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں،جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کی تین رکنی آئینی کمیٹی نے 9 مئی واقعات کے ملزمان کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کیلئے جسٹس عائشہ ملک کو سات رکنی آئینی بینچ سے علیحدہ کر دیا۔جسٹس امین الدین خان کی زیر صدارت آئینی کمیٹی کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا جس… Continue 23reading فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلیں،جسٹس عائشہ کو آئینی بینچ سے الگ کر دیا گیا

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دئیے گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دئیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دئیے۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دئیے گئے

مسلسل احتجاجی کالز سے اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں موثر حکمت عملی بنانیوالے لوگ نہیں، مولانا فضل الرحمان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

مسلسل احتجاجی کالز سے اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں موثر حکمت عملی بنانیوالے لوگ نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ جمعیت علما اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں موثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں۔ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے24 نومبر کے احتجاج کی کال… Continue 23reading مسلسل احتجاجی کالز سے اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں موثر حکمت عملی بنانیوالے لوگ نہیں، مولانا فضل الرحمان

Page 50 of 12109
1 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 12,109