میں نے شادی کی ہے ،بازیاب ہونیوالی 9ویں کلاس کی طالبہ کا عدالت میں جواب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور سے بازیاب ہونے والی 9ویں کلاس کی طالبہ نے عدالت کو بتایا کہ میں نے شادی کر لی اور اپنے شوہر کے ساتھ تھی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں 9ویں کلاس کی طالبہ کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت ہوئی،کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو… Continue 23reading میں نے شادی کی ہے ،بازیاب ہونیوالی 9ویں کلاس کی طالبہ کا عدالت میں جواب





































