جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

بشریٰ بی بی کا ہر صورت ڈی چوک جانے پر اصرار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

بشریٰ بی بی کا ہر صورت ڈی چوک جانے پر اصرار

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ہر صورت ڈی چوک جانے پر اصرار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے متبادل جگہ کی حامی بھری لیکن بشریٰ بی بی ماننے سے انکاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد چیئرمین… Continue 23reading بشریٰ بی بی کا ہر صورت ڈی چوک جانے پر اصرار

سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 شہید

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 شہید

اسلام آباد(این این آئی)سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر… Continue 23reading سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 شہید

اسلامی تعلیمات کے مطابق جس نے ایک جان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا، مولانا طارق جمیل

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلامی تعلیمات کے مطابق جس نے ایک جان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا، مولانا طارق جمیل

مکوآنہ (این این آئی)درد دل کے بغیر طب کا پیشہ بے مقصد ہے۔ زیر تربیت نوجوان ڈاکٹروں کو حصول تعلیم کے دوران اعلیٰ اخلاقی اقدار کو اپنی زندگی کا محور و مرکز بنانا چاہیے۔ یہ بات معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں طلبہ کی تقریب سے خطاب… Continue 23reading اسلامی تعلیمات کے مطابق جس نے ایک جان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا، مولانا طارق جمیل

پی ٹی آئی کارکنان کی ٹول پلازہ سے قیمتی سامان چرانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کارکنان کی ٹول پلازہ سے قیمتی سامان چرانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کارکنان کی سنگجانی ٹول پلازہ میں سرکاری سامان چوری کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، ویڈیو میں کارکنان کو ٹول پلازہ پر دھاوا بولتے اور قیمتی سامان لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان نے سنگجانی ٹول… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنان کی ٹول پلازہ سے قیمتی سامان چرانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

بشری بی بی کے آنے سے تحریک میں جان پڑی ہے’ فواد چودھری

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

بشری بی بی کے آنے سے تحریک میں جان پڑی ہے’ فواد چودھری

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے آنے سے تحریک میں جان پڑی ہے۔پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی نے تین مطالبات پیش کیے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں فواد چودھری نے کہا کہ… Continue 23reading بشری بی بی کے آنے سے تحریک میں جان پڑی ہے’ فواد چودھری

تحریک انصاف سے اب کوئی مذاکرات نہیں کریں گے، خواجہ آصف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

تحریک انصاف سے اب کوئی مذاکرات نہیں کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اب کوئی مذاکرات نہیں کریں گے، اسلام آباد کی طرف آنیوالے قافلے سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بندوق کی نوک پر کسی سے بھی مذاکرات نہیں کریں… Continue 23reading تحریک انصاف سے اب کوئی مذاکرات نہیں کریں گے، خواجہ آصف

خیبرپختونخوا میں خواجہ سرائوں پر تشدد، نازیبا وڈیو وائرل

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

خیبرپختونخوا میں خواجہ سرائوں پر تشدد، نازیبا وڈیو وائرل

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں خواجہ سرائوں پر تشدد کے بعد نازیبا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔شی میل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی رہنماء اور ٹرانس ایکشن الائنس کی صدر آرزو نے بتایا کہ صرف رواں سال خواجہ سراوں کساتھ زبردستی جنسی زیادتی اور پھر ان کی60ویڈیوز بنائی… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں خواجہ سرائوں پر تشدد، نازیبا وڈیو وائرل

بارات کی شکل میں اسلام آباد جانیوالے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

بارات کی شکل میں اسلام آباد جانیوالے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد سے بارات کی شکل میں اسلام آباد جانیوالے پی ٹی آئی کے 27کارکنوں کو سرگودھا روڈ پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق کارکنوں نے گاڑیوں کو پھولوں سے سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر اس کی گاڑی فرنٹ پر رکھی ہوئی تھی۔پولیس نے مشکوک جانتے… Continue 23reading بارات کی شکل میں اسلام آباد جانیوالے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران تشدد سے پنجاب پولیس کا کانسٹیبل شہید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران تشدد سے پنجاب پولیس کا کانسٹیبل شہید

لاہور (این این آئی)پی ٹی آئی کے کارکنان احتجاج کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملہ آور ہو گئے، پرتشدد حملوں میں پنجاب پولیس کے کانسٹیبل مبشر سر پر چوٹ کے باعث شہید ہو گئے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق احتجاج کی آڑ میں شرپسندوں نے پولیس اہلکار پر حملہ کر دیا، کانسٹیبل مبشر… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج کے دوران تشدد سے پنجاب پولیس کا کانسٹیبل شہید

Page 42 of 12108
1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 12,108