منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شہریوں کو گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کی سہولت پیش

datetime 16  جنوری‬‮  2026 |

لاہور(این این آ ئی)نادرا نے شہریوں کو گھر بیٹھے برتھ سرٹیفیکٹ حاصل کرنے کی سہولت پیش کردی۔نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی سروس کے بعد شہریوں کو پیدائش کے اندراج کیلئے اب یونین کونسل جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔نادرا کے مطابق پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں اور گھر بیٹھے اپنی متعلقہ یونین کونسل میں پیدائش کا اندراج کرائیں۔

نادرا کے مطابق یہ سہولت پنجاب کے تمام اضلاع، صوبہ سندھ میں کراچی شرقی، وسطی، نوشہروفیروز، میرپورخاص، شہیدبینظیرآباد، لاڑکانہ، جامشورو، ٹنڈوالہیار اور ٹنڈومحمد خان میں بھی دستیاب ہے۔اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں موبائل ایپ سے اندراج ممکن ہے۔نادرا کے مطابق اس سہولت کا دائرہ کار جلد ملک بھر تک بڑھایا جائے گا جس کیلئے کام جاری ہے اور جلد ہی تمام شہریوں کو یہ سہولت دستیاب ہوگی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…