بیوی کے آشنا نے اسکے خاوند کو قتل کر دیا
گوجرانوالہ (این این آئی)لدھے والا وڑائچ میں بیوی کے مبینہ آشنا نے فائرنگ کر کے اس کے خاوند کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عثمان نے مقتول علی رضا کو گھر سے باہر بلایا اور فائرنگ کر کے اسے موقع پر ہی قتل کر دیا۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور… Continue 23reading بیوی کے آشنا نے اسکے خاوند کو قتل کر دیا











































