پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)شاہدرہ ٹائون میں قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی سے ناجائز تعلقات کے شبہ میں رشتے دار پڑوسی کو گردن کاٹ کر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم صفدر کو شبہ تھا کہ مقتول کے اس کی بیوی کے ساتھ تعلقات ہیں، جس کے باعث دونوں کے درمیان پہلے بھی لڑائی جھگڑا ہوچکا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حامد بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس حکام کے مطابق شواہد محفوظ کرنے کے بعد مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

ایس پی سٹی کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے اور اسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ پولیس نے واقعے کے محرکات اور دیگر پہلوئوں سے متعلق مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…