پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

رمضان پیکیج پر اضافی رقم لینے والوں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

datetime 5  مارچ‬‮  2025

رمضان پیکیج پر اضافی رقم لینے والوں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

لاہور(این این آئی)پنجاب میں رمضان پیکیج پر اضافی رقم لینے والوں کے خلاف کارروائی میں3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قصور، بھکر اور گجرانوالہ میں رمضان پیکیج پراضافی رقم لینے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔ غیرقانونی دھندے میں ملوث ایجنٹس بلیک لسٹ کر دئیے گئے۔قصور میں… Continue 23reading رمضان پیکیج پر اضافی رقم لینے والوں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

8ملکوں سے مزید 19 پاکستانی کوبے دخل کردیاگیا

datetime 5  مارچ‬‮  2025

8ملکوں سے مزید 19 پاکستانی کوبے دخل کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت8 ملکوں سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید19 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ۔امیگریشن ذرائع کے مطابق بلیک لسٹ، ویزا منسوخی، امیگریشن مسائل اور معاہدے کی خلاف ورزی پر 11پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات سے بغیر ویزے کے گئے ایک… Continue 23reading 8ملکوں سے مزید 19 پاکستانی کوبے دخل کردیاگیا

سحری میں دودھ لینے آئے شہریوں سے لوٹ مار کی فوٹیج سامنے آگئی

datetime 5  مارچ‬‮  2025

سحری میں دودھ لینے آئے شہریوں سے لوٹ مار کی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں سحری کے لیے دودھ لینے کے لیے آئے شہریوں سے ڈاکوئوں کی لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔لانڈھی کے علاقے میں دودھ کی دکان پرمسلح ڈکیت شہریوں سے موبائل فون ، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کرفرارہوگئے۔ منگل اوربدھ کی درمیانی شب لانڈھی تھانے کے… Continue 23reading سحری میں دودھ لینے آئے شہریوں سے لوٹ مار کی فوٹیج سامنے آگئی

خود کے اغوا کا ڈرامہ کرکے دوست کے ذریعے 2 کروڑ تاوان مانگنے والا ملزم گرفتار

datetime 5  مارچ‬‮  2025

خود کے اغوا کا ڈرامہ کرکے دوست کے ذریعے 2 کروڑ تاوان مانگنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور پولیس نے جعلی اغوا برائے تاوان کا کیس بے نقاب کرتے ہوئے محض 12 گھنٹوں میں مبینہ مغوی سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق، عبدالرحمان نامی شہری نے اپنے 30 سالہ بیٹے صغیر احمد کے اغوا کی رپورٹ تھانہ قائداعظم انڈسٹریل… Continue 23reading خود کے اغوا کا ڈرامہ کرکے دوست کے ذریعے 2 کروڑ تاوان مانگنے والا ملزم گرفتار

لوبیا کی آڑ میں امریکی بادام کی اسمگلنگ، خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2025

لوبیا کی آڑ میں امریکی بادام کی اسمگلنگ، خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لوبیا کے نام پر امریکن بادام کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ کا پردہ چاک کیا ہے۔ حکام کے مطابق، اس غیر قانونی سرگرمی کے ذریعے قومی خزانے کو 3 ارب 60 کروڑ روپے سے زائد کی ڈیوٹی اور ٹیکسوں… Continue 23reading لوبیا کی آڑ میں امریکی بادام کی اسمگلنگ، خزانے کو اربوں روپے کے نقصان کا انکشاف

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2025

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی، مغربی ہواؤں کاسلسلہ آج ملک میں داخل ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل ملک بھر میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوگہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع… Continue 23reading بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

سال کی سب سے بڑی چوری، بینک لاکر سے 10 کروڑ مالیت کا سامان غائب

datetime 5  مارچ‬‮  2025

سال کی سب سے بڑی چوری، بینک لاکر سے 10 کروڑ مالیت کا سامان غائب

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بینک کے لاکر سے شہری کا 10 کروڑ روپے مالیت کی جیولری اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔شہری نے 6 فروری کو لاکر استعمال کیا جب 19 فروری کو دوبارہ بینک پہنچا تو لاکر کا بکس ہی مکمل طور پر غائب تھا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا… Continue 23reading سال کی سب سے بڑی چوری، بینک لاکر سے 10 کروڑ مالیت کا سامان غائب

پارلیمنٹ سے اپنی تنخواہیں بڑھوا کر پی ٹی آئی نے اپنے ملازمین کی ماہانہ اجرت میں 50فیصد کٹ لگادیا

datetime 5  مارچ‬‮  2025

پارلیمنٹ سے اپنی تنخواہیں بڑھوا کر پی ٹی آئی نے اپنے ملازمین کی ماہانہ اجرت میں 50فیصد کٹ لگادیا

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ نے اپنی تنخواہیں بڑھوانے کے بعد پی ٹی آئی ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد کمی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ملازمین کو ملنے والی دیگر مراعات بھی ختم کر دی گئیں جبکہ پیٹرول بھی ختم کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پارلیمنٹ سے اپنی تنخواہیں بڑھوا کر پی ٹی آئی نے اپنے ملازمین کی ماہانہ اجرت میں 50فیصد کٹ لگادیا

فیصل واوڈا نے قومی خزانے کو 60ارب روپے کے نقصان سے بچالیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

فیصل واوڈا نے قومی خزانے کو 60ارب روپے کے نقصان سے بچالیا

کراچی(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کے چیئرمین کمیٹی سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 50،60ارب کی چوری اس حکومت کے دور میں فائنل ہوئی، 500 ایکڑ زمین پر9 جولائی 2024 کو اس پر دستخط کیے گئے، 500 ارب کی سیٹلمنٹ منجمند کی جائیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امور کا اجلاس… Continue 23reading فیصل واوڈا نے قومی خزانے کو 60ارب روپے کے نقصان سے بچالیا

1 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 12,216