منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

روالپنڈی ،خاتون کو نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

datetime 24  جنوری‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق راولپنڈی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلر سبحان لطیف کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

اعلامئے کے مطابق ملزم نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کررہا تھا اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرکے رقم ہڑپتا تھا۔اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد ہوا جبکہ تفتیش کے دوران ملزم سے اہم انکشافات متوقع ہیں۔این سی سی آئی اے کے مطابق انسپکٹر بصیرت سلیمان کی سربراہی میں ٹیم نے کامیاب کارروائی کر کے ملزم کو قانون کی گرفت میں لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…