بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ایک ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)کوہستان کرپشن اسکینڈل کا ایک ملزم بیرون ملک فرار ہوگیا۔نیب ذرائع کے مطابق بیرون ملک فرار ملزم کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے گا۔ذرائع نے کہا کہ اسکینڈل میں اب تک مرکزی ملزم قیصر اقبال سمیت 36 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں، اسکینڈل میں ملوث 6 ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق 4 سے زیادہ گرفتار ملزمان نے پلی بارگین کی درخواستیں جمع کر رکھی ہیں، 36 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ کوہستان میں 40 ارب روپے کا میگا کرپشن کیس سامنے آیا تھا۔ذرائع کے مطابق قومی خزانے کی یہ لوٹ مار تحریک انصاف کے دورِ حکومت کے دوران 2019 سے دسمبر 2024 کے درمیان ہوئی۔ اس اسکینڈل میں سرکاری افسران، ٹھیکیداروں اور بینک حکام کی ملی بھگت سے جعلی کمپنیوں اور جعلی دستاویزات کے ذریعے اربوں روپے نکلوائے گئے تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…