اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

ژوب (این این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکوں سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔ زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

دیور نے تیل چھڑک کر بھابھی کو آگ لگا دی

datetime 8  مارچ‬‮  2025

دیور نے تیل چھڑک کر بھابھی کو آگ لگا دی

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں غیرت کے نام پر مبینہ طور پر دیور نے تیل چھڑک کر بھابھی کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق تحصیل بھلوال کے علاقے فتح آباد میں مبینہ طور پر 23 سالہ خاتون کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔خاتون کا جسم 90 فیصد جھلس چکا تھا اور وہ تحصیل… Continue 23reading دیور نے تیل چھڑک کر بھابھی کو آگ لگا دی

حج 2025کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2025

حج 2025کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی میں حج 2025ء کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔پی اے اے کے مطابق حج ای-بیلٹنگ کی تقریب پی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں منعقد ہوئی جہاں ڈائریکٹر جنرل ذیشان سعید اور مینجمنٹ کمیٹی کی موجودگی میں قرعہ اندازی کا عمل مکمل کیا گیا۔ بیان میں کہا… Continue 23reading حج 2025کی ای بیلٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2025

گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے علاقے پبی میں گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل پبی کے علاقے چوکی درب میں گھر یلو تنا زع پر بیٹے نے مو ٹر کار پر سوار والدہ پر فائرنگ کردی جس سے کار میں سوار والدہ،… Continue 23reading گھریلو تنازع پر مسلح شخص نے والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2025

خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیI خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخوا ایک بار پھر دوسرے صوبوں سے سبقت لے گیا۔ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا ہے۔ خیبر پختونخوا بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کروانے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔ وزیر اعلی نے صوبہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے بریج ڈیزائن کوڈ متعارف کرا دیا

عمران خان کے دونوں گھروں کا خرچہ کون اٹھاتا ہے؟شیر افضل کا حیران کن انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2025

عمران خان کے دونوں گھروں کا خرچہ کون اٹھاتا ہے؟شیر افضل کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں شدید بے ضابطگیاں ہوئیں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں صحافی رؤف کلاسرا سے گفتگو کے دوران، شیر افضل مروت نے انکشاف کیا کہ… Continue 23reading عمران خان کے دونوں گھروں کا خرچہ کون اٹھاتا ہے؟شیر افضل کا حیران کن انکشاف

حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعوی، رواں ہفتے 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 7  مارچ‬‮  2025

حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعوی، رواں ہفتے 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے مہنگائی میں کمی کا مسلسل دعوی کیا جا رہا ہے جب کہ ہر ہفتے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی سامنے آ رہا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ مہنگائی کے بارے میں ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.09… Continue 23reading حکومت کا مہنگائی میں کمی کا دعوی، رواں ہفتے 13 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر

datetime 7  مارچ‬‮  2025

پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظر عام پرآ گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاک فوج گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے،حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں… Continue 23reading پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر

منشیات ڈیلر میاں بیوی سمیت متعدد ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

datetime 7  مارچ‬‮  2025

منشیات ڈیلر میاں بیوی سمیت متعدد ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

لاہور ( این این آئی) پولیس نے مختلف علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے منشیات ڈیلر میاں بیوی سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع قصور کے رہائشی منشیات فروش میاں بیوی کو گرفتار کر… Continue 23reading منشیات ڈیلر میاں بیوی سمیت متعدد ملزمان گرفتار، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 12,215