منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

لگژری گاڑیوں کے ٹائر چرانے والا 4بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2025

لگژری گاڑیوں کے ٹائر چرانے والا 4بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا

لاہور ( این این آئی) ماڈل ٹائون اور کینٹ ڈویژن میں لگژری گاڑیوں کے ٹائر چوری کرنے والا 4 بھائیوں کا گروہ پکڑا گیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان رات کی تاریکی میں کار پر سوار ہو کر گھروں کے باہر کھڑی مہنگی گاڑیوں کے ٹائر بمع الائے رم جیک کے ذریعے اتار لیتے تھے اور… Continue 23reading لگژری گاڑیوں کے ٹائر چرانے والا 4بھائیوں کا گینگ پکڑا گیا

بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

datetime 12  فروری‬‮  2025

بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں،پاکستان کی خاطر ہسنتے ہوئے قربانیاں دیں، آگے بھی دریغ نہیں کریں گے،زوال کا رخ ترقی کی طرف موڑ دیا ہے،… Continue 23reading بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

بیوی کے روٹھ کر میکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2025

بیوی کے روٹھ کر میکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

کراچی(این این آئی)لیاری بہار کالونی میں بیوی کے روٹھ کر میکے چلے سے دلبرداشتہ ایک بیٹے کے باپ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر چاکیواڑہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش سول اسپتال پہنچائی ، ایس ایچ او طارق دھاریجو نے بتایا کہ متوفی کی… Continue 23reading بیوی کے روٹھ کر میکے چلے جانے سے دلبرداشتہ شوہر نے خودکشی کرلی

میٹرک کے مضامین میں بڑی تبدیلی،نوٹیفکیشن جاری،اطلاق نئے تعلیمی سال سے ہوگا

datetime 12  فروری‬‮  2025

میٹرک کے مضامین میں بڑی تبدیلی،نوٹیفکیشن جاری،اطلاق نئے تعلیمی سال سے ہوگا

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں نویں اور دسویں جماعت کے 2لازمی مضامین کو ایک دوسرے سے تبدیل کردیا گیا، نویں جماعت میں مطالعہ پاکستان کی جگہ اسلامیات اور دسویں جماعت میں اسلامیات کی جگہ مطالعہ پاکستان ہوگی۔ پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں جماعت کے دو لازمی مضامین کو تبدیل کردیا، نویں میں… Continue 23reading میٹرک کے مضامین میں بڑی تبدیلی،نوٹیفکیشن جاری،اطلاق نئے تعلیمی سال سے ہوگا

پاکستان میں بارش کا طاقتور سسٹم داخل،پہاڑوں پربرفباری،سردی لوٹ آئی

datetime 12  فروری‬‮  2025

پاکستان میں بارش کا طاقتور سسٹم داخل،پہاڑوں پربرفباری،سردی لوٹ آئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں موسم سرد ہوگیا جب کہ کئی علاقوں میں بارش کے ساتھ ساتھ بالائی اضلاع میں 17 انچ تک برفباری بھی ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی چترال و زریں ،دیر بالاولوئر،سوات ، شانگلہ ،بونیر ،کوہستان بٹگرام ،مانسہرہ، خیبر ، کرم کے اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا… Continue 23reading پاکستان میں بارش کا طاقتور سسٹم داخل،پہاڑوں پربرفباری،سردی لوٹ آئی

گریڈ ایک سے 22 تک کی 11 ہزار 877 اسامیاں ختم

datetime 12  فروری‬‮  2025

گریڈ ایک سے 22 تک کی 11 ہزار 877 اسامیاں ختم

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک کی 11ہزار 877 اسامیاں ختم کر دیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ختم کی گئی اسامیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ کو فراہم کر دی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق گریڈ ایک سے 18 تک 11 ہزار 764 جبکہ گریڈ 19 سے گریڈ 22 تک 113… Continue 23reading گریڈ ایک سے 22 تک کی 11 ہزار 877 اسامیاں ختم

عمران خان نادیہ جمیل کیلئے تھانے کیوں گئے؟ اداکارہ نے دلچسپ واقعہ بتادیا

datetime 12  فروری‬‮  2025

عمران خان نادیہ جمیل کیلئے تھانے کیوں گئے؟ اداکارہ نے دلچسپ واقعہ بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح عمران خان ان کے لیے تھانے گئے تھے۔نادیہ نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ شادی سے قبل وہ اپنے منگیتر (جو اب ان کے شوہر ہیں) کے ساتھ پولیس کے ہاتھوں… Continue 23reading عمران خان نادیہ جمیل کیلئے تھانے کیوں گئے؟ اداکارہ نے دلچسپ واقعہ بتادیا

چاکلٹس چوری کا الزام’ راولپنڈی، مبینہ طور پر گھریلو تشدد کا شکار12سالہ ملازمہ علاج کے دوران دم توڑ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2025

چاکلٹس چوری کا الزام’ راولپنڈی، مبینہ طور پر گھریلو تشدد کا شکار12سالہ ملازمہ علاج کے دوران دم توڑ گئی

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے علاقے اصغر مال میں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ علاج کے دوران دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق 12 سالہ ملازمہ اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئی، لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ بچی کے ہاتھ، پاؤں، چہرے اور سر پر تشدد کے… Continue 23reading چاکلٹس چوری کا الزام’ راولپنڈی، مبینہ طور پر گھریلو تشدد کا شکار12سالہ ملازمہ علاج کے دوران دم توڑ گئی

عاملہ خاتون نے جن نکالنے کے چکر میں مریضہ خاتون کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا ڈالا

datetime 12  فروری‬‮  2025

عاملہ خاتون نے جن نکالنے کے چکر میں مریضہ خاتون کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا ڈالا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر میں عاملہ خاتون نے جن نکالنے کے چکر میں باپ کی مدد سے مریضہ خاتون کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا ڈالا اور فرار ہو گئے۔جس میں بری طرح جھلس جانے والی خاتون کو سرگودھا ہسپتال میں فوری طبی امداد دے کر فیصل آباد ریفر کر دیا گیا جہاں سے متاثرہ… Continue 23reading عاملہ خاتون نے جن نکالنے کے چکر میں مریضہ خاتون کو پٹرول چھڑک کر زندہ جلا ڈالا

1 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 12,181