ہفتہ‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2025 

کراچی سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2025

کراچی سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف

کراچی(این این آئی)کراچی سے لاہور کی پرواز 308 کے طیارے کی رات 10 بجے ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پی کے 306 کی لینڈنگ کے بعد پچھلے ٹائروں میں سے ایک ٹائر کی عدم موجودگی کا انکشاف ہوا۔ذرائع نے کہا کہ لاہور اے ٹی سی او کی جانب سے… Continue 23reading کراچی سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشاف

گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار

datetime 14  مارچ‬‮  2025

گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور (این این آئی)پشاور پولیس نے حیات آباد کے علاقے میں گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتارکرلئے، بعد ازاں ملزمان کو والدین کی ضمانت ،معافی نامے پر رہا کردیاگیا۔پولیس حکام کے مطابق ٹک ٹاکر پتھر گروپ حیات آباد میں گھروں پر پتھر پھینکتا اور گھروں کے شیشے توڑ کر ویڈیوز بناتے اور… Continue 23reading گھروں پر حملے کرنے والے اوباش ٹک ٹاکرز گرفتار

منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد

datetime 13  مارچ‬‮  2025

منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد

لاہور(این این آئی)پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کرکے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد کرلی گئی۔پولیس حکام کے مطابق کاہنہ پولیس نے پٹرولنگ کے دوران کاچھا انٹرچینج پر مشکوک جان کر ملزمان کو روکا تو دونوں میاں بیوی کے پاس سے کروڑوں روپے مالیت کی 12 کلو چرس… Continue 23reading منشیات سپلائی کرنے والے میاں بیوی گرفتار، کروڑوں مالیت کی چرس برآمد

عید سے قبل خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 13  مارچ‬‮  2025

عید سے قبل خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور درآمدی پریمیم کی وجہ سے 31 مارچ کو ختم ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں… Continue 23reading عید سے قبل خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان سے برطانیہ جانے والوں کے لیے اہم خبر

datetime 13  مارچ‬‮  2025

پاکستان سے برطانیہ جانے والوں کے لیے اہم خبر

کراچی(این این آئی)پاکستان سے برطانیہ جانے والوں کے لیے اہم خبر آگئی ، برطانوی ایئرسیفٹی کمیٹی کا اہم اجلاس 20 مارچ کو ہونے جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے معاملے پر برطانوی ایئرسیفٹی کمیٹی کا اہم اجلاس 20 مارچ کو ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ برطانوی ایئر… Continue 23reading پاکستان سے برطانیہ جانے والوں کے لیے اہم خبر

جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا، ویڈیو بھی سامنے آگئی

datetime 13  مارچ‬‮  2025

جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا، ویڈیو بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور کے محفوظ ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے، اور اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور کسی سے گفتگو کر رہے ہیں اور اپنی خیریت… Continue 23reading جعفر ایکسپریس کا ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا، ویڈیو بھی سامنے آگئی

بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

datetime 13  مارچ‬‮  2025

بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی گئی۔کے الیکڑک نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست جمع کروائی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، خالصہ رہنما

datetime 13  مارچ‬‮  2025

بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، خالصہ رہنما

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بلوچستان میں ٹرین حملے سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹرین دہشت گرد حملے میں ‘را’ ملوث ہے، عالمی ادارے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول اور ‘را’… Continue 23reading بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، خالصہ رہنما

اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کےحوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ

datetime 13  مارچ‬‮  2025

اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کےحوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ

لاہور( این این آئی)اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کے والے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،نادراکوتمام اسلحہ لائسنسزکی آن لائن ویری فکیشن کیلئے کیوآرکوڈجاری کرنے کی ہدایت کردی۔سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت اسلحہ لائسنس ویری فیکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں سپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ (جوڈیشل)عمران… Continue 23reading اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کےحوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ

1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 12,215