پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

کراچی سے ٹورنٹو جانے والے مسافر سے کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

datetime 8  اپریل‬‮  2025

کراچی سے ٹورنٹو جانے والے مسافر سے کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی (این این آئی)کراچی ایئر پورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے ملکی و غیر ملکی کرنسی کی کینیڈا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹورنٹو کے مسافر کے قبضے سے 2 کروڑ روپے سے زائد… Continue 23reading کراچی سے ٹورنٹو جانے والے مسافر سے کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد

ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 8  اپریل‬‮  2025

ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں رواں ہفتے دو مغربی ہواؤں کے سسٹم اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ماہرِ موسمیات جواد میمن کے مطابق معتدل شدت کے سسٹم کی وجہ سے کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، شمالی علاقوں میں 13 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پنجاب کے مختلف… Continue 23reading ملک میں مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 8  اپریل‬‮  2025

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا سفر کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حال ہی میں یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔… Continue 23reading یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2025

انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

بہاولپور(این این آئی)پنجاب کے ضلع بہاولپور میں انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے الزام میں بیٹے سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ایک ہفتہ قبل ڈکیتی کا ڈرامہ رچاکر غلام شبیر کو قتل کردیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے… Continue 23reading انشورنس کی رقم ہتھیانے کیلئے بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

datetime 8  اپریل‬‮  2025

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد(این این آئی)ماری انرجیز نے سپنوامـ1 کنویں کی لوکہارٹ فارمیشن میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔سپنوامـ1، وزیرستان بلاک، شمالی وزیرستان، خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔ 64/64” کے قطر کی گیس پائپ لائن اور 3,264 psig کے ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر پر 70.3 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

سیاہ کاری کا الزام، ماموں کی فائرنگ سے بھانجی اور آشنا قتل

datetime 8  اپریل‬‮  2025

سیاہ کاری کا الزام، ماموں کی فائرنگ سے بھانجی اور آشنا قتل

سکھر(این این آئی)سکھر میں ماموں نے سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کر کے بھانجی اور اس کے مبینہ آشنا کو قتل کر دیا۔ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل کے مطابق تماچانی تھانے کی حدود میں ماموں نے سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کر کے 15 سالہ بھانجی وزیراں اور 16 سالہ نوجوان… Continue 23reading سیاہ کاری کا الزام، ماموں کی فائرنگ سے بھانجی اور آشنا قتل

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل

datetime 8  اپریل‬‮  2025

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کے علاقے میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم لڑکی کا بھائی ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ مقتول لڑکے حیدر کا تعلق کلر سیداں سے تھا جبکہ لڑکی لائبہ… Continue 23reading راولپنڈی میں غیرت کے نام پر نوجوان لڑکا اور لڑکی قتل

پی آئی اے کی پیرس پرواز پر مسافر کا فضائی میزبانوں پر حملہ

datetime 8  اپریل‬‮  2025

پی آئی اے کی پیرس پرواز پر مسافر کا فضائی میزبانوں پر حملہ

کراچی (این این آئی) پی آئی اے کی پیرس پرواز پر مسافر کا فضائی میزبانوں پر حملے کا واقعہ گزشتہ روز پی ائی اے کی اسلام آباد سے پیرس کی پرواز پی کے 749 پر ایک مسافر نے خلاف قانون تمباکو نوشی کرنے کی کوشش کی خاتون فضائی عملے کی جانب سے منع کرنے کے… Continue 23reading پی آئی اے کی پیرس پرواز پر مسافر کا فضائی میزبانوں پر حملہ

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال اور بارشوں کی پیشگوئی

datetime 7  اپریل‬‮  2025

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال اور بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی حصوں میں گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) جیسی صورتحال اور بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی جبکہ 8 اپریل سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 8 سے 11 اپریل کے دوران چترال،… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال اور بارشوں کی پیشگوئی

1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 12,235