بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

ہرچرن سنگھ پاکستان آرمی کے پہلے سکھ لیفٹیننٹ کرنل تعینات

datetime 12  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی کے سکھ افسر ہرچرن سنگھ کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے،

اور وہ اس رینک تک پہنچنے والے پاک فوج کے پہلے سکھ افسر بن گئے ہیں۔ہرچرن سنگھ 1987 میں ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے، جو سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کے جنم استھان کے طور پر معروف ہے۔ وہ نہ صرف پاک فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے پہلے سکھ افسر ہیں بلکہ اس وقت بلوچستان رجمنٹ میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ان کی اس نمایاں کامیابی کو سوشل میڈیا اور مختلف حلقوں میں سکھ برادری کے لیے اعزاز قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ ملک بھر سے شہری انہیں مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کر رہے ہیں۔تجزیہ کاروں کے مطابق یہ پیش رفت پاک فوج میں مذہبی رواداری، قومی یکجہتی اور مختلف برادریوں کی نمائندگی کو اجاگر کرنے کی ایک مثبت مثال بھی سمجھی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…