کراچی کے لاپتا نوجوان کا پتا چل گیا، دو دوستوں نے قتل کیا اور لاش جلادی
کراچی(این این آئی)ڈیفنس سے ایک ماہ قبل لاپتا ہونے والے نوجوان مصطفی عامر کی جلی ہوئی لاش حب چوکی کے قریب سے مل گئی ہے، مصطفی کی لاش اس کی جلی ہوئی کار کی ڈگی میں خاکستر حالت میں پائی گئی۔ ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر نے سی پی ایل سی حکام… Continue 23reading کراچی کے لاپتا نوجوان کا پتا چل گیا، دو دوستوں نے قتل کیا اور لاش جلادی