پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 7  اپریل‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ان دنوں موسم کی خشکی برقرار ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

طویل عرصے سے روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے

datetime 7  اپریل‬‮  2025

طویل عرصے سے روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، جو کافی عرصے سے منظر عام سے غائب تھے، بالآخر دوبارہ سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مراد سعید نے پشاور کے نشتر ہال میں منعقد ہونے والے ورکرز کنونشن میں بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا، جس کے دوران پارٹی کارکنان نے ان… Continue 23reading طویل عرصے سے روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید منظر عام پر آگئے

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 30 لڑکے اور 25 لڑکیاں گرفتار

datetime 7  اپریل‬‮  2025

ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 30 لڑکے اور 25 لڑکیاں گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قصور میں تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس نے فارم ہاؤس میں جاری غیرقانونی ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر نشے کی حالت میں موجود متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی صدر افضل ڈوگر کی قیادت میں کارروائی کی گئی، جس کے دوران 30 مرد اور 25… Continue 23reading ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 30 لڑکے اور 25 لڑکیاں گرفتار

گلوبل وارمنگ سے دنیا کا کونسا ملک سب سے پہلے سمندر میں ڈوب جائے گا؟

datetime 7  اپریل‬‮  2025

گلوبل وارمنگ سے دنیا کا کونسا ملک سب سے پہلے سمندر میں ڈوب جائے گا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی حدت میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے بحرالکاہل میں واقع چھوٹے جزیرہ نما ملک “تووالو” کو شدید خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق یہ ملک دنیا کا پہلا ایسا خطہ بن سکتا ہے جو مکمل طور پر سمندر کی تہہ میں چلا جائے گا۔ سائنس دانوں… Continue 23reading گلوبل وارمنگ سے دنیا کا کونسا ملک سب سے پہلے سمندر میں ڈوب جائے گا؟

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

datetime 7  اپریل‬‮  2025

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الفطر کے بعد اب عید الاضحیٰ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ یہ مقدس تہوار ذی الحجہ کی 10 تاریخ کو سنت ابراہیمی کی یاد میں قربانی کرتے ہوئے منایا جاتا ہے۔ فلکیاتی حساب کتاب کے مطابق رواں سال پاکستان میں عید الاضحیٰ 7… Continue 23reading پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

8افراد کی 15سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ 5دن تک مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 5  اپریل‬‮  2025

8افراد کی 15سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ 5دن تک مبینہ اجتماعی زیادتی

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں 8افراد 15سالہ گھریلو ملازمہ کو5دن تک مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق فیصل آباد پولیس نے بتایا ہے کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ملک پورہ محلہ میں 8افراد نے 15سالہ ملازمہ کو 5دن تک مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا… Continue 23reading 8افراد کی 15سالہ گھریلو ملازمہ کیساتھ 5دن تک مبینہ اجتماعی زیادتی

دو شادیوں کا انجام،شوہر پنکھے سے جھول گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2025

دو شادیوں کا انجام،شوہر پنکھے سے جھول گیا

راجووال (این این آئی ) دو شادیاں، آئے روز کے جھگڑے سے تنگ شوہر نے جان دے دی۔تفصیلات کے مطابق اٹاری روڑحجرہ کے رہائشی شخص عمران شاہ نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی سے تنگ آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ، گزشتہ روزمتوفی نے کمرے کا دروازہ اندر سے بند کر کے… Continue 23reading دو شادیوں کا انجام،شوہر پنکھے سے جھول گیا

مہندی کے فنکشن کیلئے آنے والی اسٹیج ڈانسر زیادتی کے بعد قتل

datetime 5  اپریل‬‮  2025

مہندی کے فنکشن کیلئے آنے والی اسٹیج ڈانسر زیادتی کے بعد قتل

اوکاڑہ (این این آئی)پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں اسٹیج ڈانسر چندہ علی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق اوکاڑہ تھانہ گوگیرا کی حدود 34جیڑی سے خاتون کی نعش برآمد ہونے کے واقعے کا ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے نوٹس لے لیا ،قتل ہونے والی لڑکی کا نام چندہ علی… Continue 23reading مہندی کے فنکشن کیلئے آنے والی اسٹیج ڈانسر زیادتی کے بعد قتل

مانسہرہ،پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور 16 ماہ کی بیٹی قتل

datetime 5  اپریل‬‮  2025

مانسہرہ،پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور 16 ماہ کی بیٹی قتل

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ میں خاتون اور اس کی 16 ماہ کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ مانسہرہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون کو پسند کی شادی کرنے پر بیٹی سمیت قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون نے 3 سال قبل پسندکی شادی کی… Continue 23reading مانسہرہ،پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور 16 ماہ کی بیٹی قتل

1 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 12,235