جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

اگر غصہ آیا تو میں 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا،حافظ حمد اللہ

datetime 27  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء جمعیت علمائے اسلام حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آئین میں واضح طور پر درج ہے قرآن و سنت کیخلاف کوئی قانون سازی نہیں کی جا سکتی۔ جاری بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ قرآن و سنت کے منافی قوانین منظور کرے تو یہ آئین سے انحراف کے مترادف ہے، پارلیمنٹ میں بیٹھ کر آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر آرٹیکل 6کا اطلاق ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جو کچھ کر رہے ہیں وہ آئین کے مطابق کر رہے ہیں ، میں مولانا کو تجویز دے رہا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں کا انعقاد کریں خواہ وہ 18سال سے کم عمر ہی کیوں نہ ہوں۔حافظ حمد اللہ نے کہا کہ جو قانون قرآن و سنت کیخلاف ہو اس قانون کو ہم تسلیم نہیں کریں گے ، اگرچہ میں دوسری شادی کے موڈ میں نہیں ہوں لیکر اگر مجھے غصہ آیا اور میں نے فیصلہ کیا تو میں بھی 16سالہ لڑکی سے شادی کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…