شاہد خاقان عباسی کی جماعت نے ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا دے دیا
اسلاکم آباد (این این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کی پوری باڈی عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہورہی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم سنٹرل پنجاب کی پوری باڈی… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی جماعت نے ایم کیو ایم کو بڑا دھچکا دے دیا