پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

بھائی کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،بہن ،بہنوئی جاں بحق

datetime 19  فروری‬‮  2025

بھائی کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،بہن ،بہنوئی جاں بحق

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے نیو سریاب تھانہ کی حدود میں بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے مسماة صفیہ بی بی اور منیر احمد کو قتل کر دیا… Continue 23reading بھائی کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،بہن ،بہنوئی جاں بحق

معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی دوائیں مارکیٹ میں کھلے عام فروخت

datetime 19  فروری‬‮  2025

معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی دوائیں مارکیٹ میں کھلے عام فروخت

کراچی (این این آئی)معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی دوائیں مارکیٹ میں کھلے عام فروخت ہو رہی ہیں ڈرگ انسپکٹر نے چھاپے مار کر کئی ادویہ تحویل میں لے لیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں معروف کمپنیوں کی جعلی دوائیں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈرگ انسپکٹرز نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر یہ… Continue 23reading معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی دوائیں مارکیٹ میں کھلے عام فروخت

رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 19  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے اوقات کار کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے ڈبل شفٹ پر چلنے والے پرائمری سکولوں میں پہلی ڈبل شفٹ… Continue 23reading رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

datetime 19  فروری‬‮  2025

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سیبڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کی تیاریاں شروع کردیں، وزیراعظم نے رمضان پیکیج کی سمری منظوری کے لیے وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج دینے کا… Continue 23reading حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

پاکستان نے 7 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ تفصیلات جاری

datetime 19  فروری‬‮  2025

پاکستان نے 7 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزارتِ اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ای اے ڈی کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2024ء تا جنوری 2025ء پاکستان نے مجموعی طور پر 4 ارب 58 کروڑ ڈالرز قرض لیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف مالیاتی اداروں سے 2 ارب… Continue 23reading پاکستان نے 7 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ تفصیلات جاری

خان کیلئے کوئی مخلص نہیں، باجوہ نے مارشل لاء کی تیاری کر لی تھی، فیصل واوڈا

datetime 19  فروری‬‮  2025

خان کیلئے کوئی مخلص نہیں، باجوہ نے مارشل لاء کی تیاری کر لی تھی، فیصل واوڈا

کراچی/ اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مکمل کمپرومائزڈ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کی ضرورت نہیں یہ انہیں پی ٹی آئی کو کچھ چاہیے۔پارٹی فنڈ میں خورد برد کرکے پارٹی رہنماؤںکے گھر چلتے ہیں۔ علیمہ خان کی چیٹ کے پی میں لوٹ مار کا… Continue 23reading خان کیلئے کوئی مخلص نہیں، باجوہ نے مارشل لاء کی تیاری کر لی تھی، فیصل واوڈا

لاہور میں ریکارڈ یافتہ منشیات فروش خاتون گرفتار

datetime 19  فروری‬‮  2025

لاہور میں ریکارڈ یافتہ منشیات فروش خاتون گرفتار

لاہور(این این آئی)ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کرکے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خاتون کو خفیہ اطلاع پر منشیات سمیت گرفتار کیا گیا، خاتون منشیات فروشی کے مکروہ دہندے میں متعدد بار جیل بھی جا چکی ہے۔ ملزمہ فاخرہ بی بی… Continue 23reading لاہور میں ریکارڈ یافتہ منشیات فروش خاتون گرفتار

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 19  فروری‬‮  2025

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد، لاہور(این این آئی) مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔مری اور گلیات… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

پاکستان کی چاند پر روور بھیجنے کی تیاریاں، سپارکو نے مشن کا نام تجویز کرنے پر انعام کا ا علان کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2025

پاکستان کی چاند پر روور بھیجنے کی تیاریاں، سپارکو نے مشن کا نام تجویز کرنے پر انعام کا ا علان کردیا

لاہور( این این آئی)پاکستان میں خلائی تحقیق کے ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو)نے ملک کے پہلے چاند مشن کا نام تجویز کرنے پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ پاکستان خلائی تحقیق میں اہم سنگ میل عبور کرنے جارہا ہے، ملک کا پہلا چاند روور مشن 2028 میں روانہ ہوگا۔سپارکو نے… Continue 23reading پاکستان کی چاند پر روور بھیجنے کی تیاریاں، سپارکو نے مشن کا نام تجویز کرنے پر انعام کا ا علان کردیا

1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 12,181