بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے بیرونِ ملک رخصت سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دیں

datetime 14  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی بیرون ملک رخصت سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دیں ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے کے مطابق آئندہ تمام سرکاری افسران اپنی درخواست بیرون ملک رخصت کیلئے چھٹیوں کے آغاز سے کم از کم ایک ماہ قبل منظوری کے لیے پیش کریں گے۔مزید ہدایت کی گئی ہے کہ افسران اپنی بیرونِ ملک روانگی کا شیڈول اور سفری پروگرام چھٹی کی باقاعدہ منظوری کے بعد ہی ترتیب دیں گے۔یہ مراسلہ تمام انتظامی سیکرٹریز ،متعلقہ محکموں اور خودمختار اداروں کے سربراہان، صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…