بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

باچا خان یونیورسٹی میں انڈین قومی ترانہ گانے پر چار طالب علم کو یونیورسٹی سے نکال دیا

datetime 14  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں قائم باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں مبینہ طور پر بھارتی ترانہ گانے کے واقعے کے بعد

انتظامیہ نے چار طلبہ کو ادارے سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یونیورسٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کیمپس کے اندر پیش آیا جس کی اطلاع ملنے پر معاملہ انتظامیہ کے نوٹس میں لایا گیا۔ تحقیقات مکمل ہونے پر اسے ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا گیا، جس کے بعد چاروں طلبہ کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرتے ہوئے انہیں یونیورسٹی سے خارج کر دیا گیا۔انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ تعلیمی ماحول میں ایسے اقدامات قابلِ قبول نہیں جو ادارے کے قواعد یا نظم و ضبط کے خلاف ہوں۔ دوسری جانب بعض طلبہ اور مختلف حلقوں کی طرف سے اس فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے اور معاملے پر بحث جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…