منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سو سال بعد مصر میں فرعون کا مقبرہ دریافت

datetime 21  فروری‬‮  2025

سو سال بعد مصر میں فرعون کا مقبرہ دریافت

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سرزمین ہمیشہ سے تاریخ اور آثار قدیمہ کے شائقین کے لیے ایک حیرت انگیز مقام رہی ہے۔ فراعنہ کے مقابر اور ان کی داستانیں وقت کے ساتھ دب جاتی ہیں، لیکن پھر بھی کچھ راز صدیوں بعد کھلتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک برطانوی ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر پیئرز… Continue 23reading سو سال بعد مصر میں فرعون کا مقبرہ دریافت

رمضان المبارک کی آمدسے قبل ہی مرغی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟جانئے

datetime 21  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک کی آمدسے قبل ہی مرغی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟جانئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل منافع خور متحرک ہوگئے۔راولپنڈی اسلام اباد سمیت پنجاب بھر میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، چودہ ہزار روپے من فروخت… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمدسے قبل ہی مرغی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟جانئے

صوبائی حکومت کا طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان

datetime 21  فروری‬‮  2025

صوبائی حکومت کا طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے ذہین اور ضرورت مند چھ طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔بھٹو اسکالر شپ پروگرام کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کرنے کی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے… Continue 23reading صوبائی حکومت کا طلبہ کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان

کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار

datetime 21  فروری‬‮  2025

کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)چکوال کے گاوں گھگھ میں بہن بھائی کو دو سال تک حویلی میں قید رکھنے کے الزام میں پولیس نے دیگر 2 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا۔بہن بھائی کو تایازاد بھائیوں نے قیمتی زمین پر قبضے کے لیے 2 سال تک حویلی میں قید رکھا، جبین بی بی بھوک اور ٹھنڈ سے… Continue 23reading کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار

تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

datetime 21  فروری‬‮  2025

تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

لاہور(این این آئی) متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور تھائی لینڈ سمیت 6 مختلف ممالک سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں 2 ماہی گیر بھی شامل ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 8، یو ای اے سے 17 پاکستانیوں کو گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

شوہر سے 15لاکھ روپے ہتھیانے کیلئے اپنے ہی بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنیوالی خاتون گرفتار

datetime 20  فروری‬‮  2025

شوہر سے 15لاکھ روپے ہتھیانے کیلئے اپنے ہی بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنیوالی خاتون گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے 9ماہ کے بیٹے کے اغوا برائے تاوان کا مطالبہ کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ صوفیہ نے اپنے ہی بیٹے کے اغوا اور پھر تاوان کا ڈرامہ رچا کر پولیس کو 15پراطلاع دی اس پر رتہ امرال پولیس فوری… Continue 23reading شوہر سے 15لاکھ روپے ہتھیانے کیلئے اپنے ہی بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنیوالی خاتون گرفتار

جعلساز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نام پر لوٹ رہے ہیں، عوام محتاط رہیں، ایڈوائزری جاری

datetime 20  فروری‬‮  2025

جعلساز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نام پر لوٹ رہے ہیں، عوام محتاط رہیں، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم آف پاکستان (پی کے سی ای آر ٹی) نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں شہریوں کو جعل سازی کے حملوں کی نئی لہر سے خبردار کرتے ہوئے ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ آن لائن فراڈ سے محتاط رہیں۔ ایڈوائزری میں کہا… Continue 23reading جعلساز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نام پر لوٹ رہے ہیں، عوام محتاط رہیں، ایڈوائزری جاری

39 لاکھ لوگوں کیلئے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کا شارٹ کوڈ جاری

datetime 20  فروری‬‮  2025

39 لاکھ لوگوں کیلئے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کا شارٹ کوڈ جاری

اسلام آباد (این این آئی)20 ارب روپے سے زائد مالیت کے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 استعمال کیاجائیگا، وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو اہم احکامات جاری کر دیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت آئی ٹی کو شارٹ کوڈ کو رمضان ریلیف پیکیج کے پیغامات کی تصدیق یقینی… Continue 23reading 39 لاکھ لوگوں کیلئے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کا شارٹ کوڈ جاری

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئے

datetime 20  فروری‬‮  2025

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سرکاری ملازمین کی جانب سے بارش کے باوجود اسلام آباد میں احتجاج کے مطالبات بھی سامنے آگئے ہیں۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ وفاقی سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق ختم کی جائے اور صوبائی طرز پر تمام وفاقی ملازمین کی اَپ گریڈیشن مع مراعات کی جائے، لیو انکیشمنٹ اور… Continue 23reading سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئے

1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 12,181