ن لیگی خاتون رکن اسمبلی کی بھانجی کو ہراساں کرنے پر پولیس افسر سمیت 6 اہلکار معطل
لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی کی شکایت پر لاہور کے جوہر ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او، محرر اور چار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق خاتون رکن شازیہ عابد کے بیٹے اور بھانجی سے پولیس کی بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا تھا، خاتون رکن نے… Continue 23reading ن لیگی خاتون رکن اسمبلی کی بھانجی کو ہراساں کرنے پر پولیس افسر سمیت 6 اہلکار معطل