منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

خبردار! سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 26  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے 133 سرکاری سکولوں کی عمارتیں خطرناک قرار پانے کے بعد کلاسز معطل کر دی گئیں ۔

سی اینڈ ڈبلیو کے سروے کے بعد یہ عمارتیں کارڈن آف کر دی گئیں اور طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق جزوی اور مکمل طور پر خستہ حال عمارتوں میں تدریسی عمل روک دیا گیا ہے، خطرناک بلاکس سیل کر دئیے گئے ہیں اورجہاں تعمیرات جاری ہے وہاں ٹیچر فوکل پرسن تعینات ہیں۔ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق لاہور کے 144 سکولوں میں نئے ٹوائلٹ بلاکس کی تعمیر جاری ہے اور 34 سکولوں میں چاردیواری بنانے کا کام تیزی سے جاری ہے جس حصوں میں تعمیرات مکمل ہو چکی ہیں انہیں بھی کارڈن آف کر دیا گیا ہے



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…