اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

datetime 22  مارچ‬‮  2025

رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے عمران خان کی رہائی کو معافی سے مشروط کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اگر 9 مئی کے واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ… Continue 23reading رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

6سالہ بچے کے قتل میں سگی ماں ،سوتیلا باپ ملوث نکلے

datetime 21  مارچ‬‮  2025

6سالہ بچے کے قتل میں سگی ماں ،سوتیلا باپ ملوث نکلے

ڈی آئی خان (این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں 6سالہ بچے کے قتل میں ملوث سگی ماں اور سوتیلے باپ کو ملتان سے گرفتار کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو دو روز پہلے سڑک سے بچے کی لاش ملی تھی جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل… Continue 23reading 6سالہ بچے کے قتل میں سگی ماں ،سوتیلا باپ ملوث نکلے

نقلی پستول سے اسلحہ کی دکان میں ڈکیتی کرنیوالا دکاندار کی فائرنگ سے مارا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2025

نقلی پستول سے اسلحہ کی دکان میں ڈکیتی کرنیوالا دکاندار کی فائرنگ سے مارا گیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں نقلی پستول سے اسلحہ کی دکان میں ڈکیتی کرنے والا دکان دار کی فائرنگ سے مارا گیا۔صدر کے علاقے میں اسلحہ کے دکاندارکی فائرنگ سے مبینہ ڈکیت ہلاک ہوگیا، جو نقلی پستول لے کر اسلحہ کی دکان میں داخل ہوا تھا اورایک 9 ایم ایم پستول چھین کرفرارہورہا تھا کہ… Continue 23reading نقلی پستول سے اسلحہ کی دکان میں ڈکیتی کرنیوالا دکاندار کی فائرنگ سے مارا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2025

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کورجسٹرڈ افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس انعام امین منہاس نے پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو افغان مہاجرین کو ہراساں کرنے سے روک دیا

رنگ گورا کرنے والی کریموں کے مضر اثرات ،معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2025

رنگ گورا کرنے والی کریموں کے مضر اثرات ،معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)کولڈ کریم اور رنگ گورا کرنے والی کریموں کے جلد پر مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں رکن اسمبلی ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ اسلم سومرو نے وزارت صحت سے سوال کیا کہ کیا حکومت نے کولڈ کریم کے جلد پر نقصانات کا نوٹس لیا ہے… Continue 23reading رنگ گورا کرنے والی کریموں کے مضر اثرات ،معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا

بہن کی شکایت، سالے نے بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ، ویڈیو وائرل

datetime 21  مارچ‬‮  2025

بہن کی شکایت، سالے نے بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ، ویڈیو وائرل

لاہور (این این آئی)بہن کی شکایت پر بھائی نے بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں سالے نے اپنے بہنوئی کو رسیوں سے باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایاجس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تشدد کرنے… Continue 23reading بہن کی شکایت، سالے نے بہنوئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ، ویڈیو وائرل

ملزم کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2025

ملزم کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)ملزم کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا، پولیس حراست میں مصطفی قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی کا ابتدائی ویڈیو بیان منظرعام پر آگیاہے۔ ملزم کامران قریشی نے مرحوم مصطفی عامر کے والدین سے بھی معافیاں مانگنا شروع کردیں۔ تفصیلات… Continue 23reading ملزم کامران قریشی نے ویڈیو بیان میں اپنے بیٹے ارمغان کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر سے متعلق نئی پیش گوئی

datetime 21  مارچ‬‮  2025

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر سے متعلق نئی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے حوالے سے نئی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ ہر سال رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کے تعین کے حوالے سے عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے۔مختلف حلقوں کی جانب سے الگ الگ دعوے کیے جاتے ہیں کہ عید کس… Continue 23reading پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر سے متعلق نئی پیش گوئی

بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی عید الفطر کا چاند نظر آنے بارے اہم پیشگوئی

datetime 21  مارچ‬‮  2025

بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی عید الفطر کا چاند نظر آنے بارے اہم پیشگوئی

ابو ظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں واقع بین الاقوامی فلکیاتی مرکزنے کہا ہے کہ 29 مارچ کو عید الفطر کا چاند نظر آنا ممکن نہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق مرکز کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زیادہ تر ممالک میں شوال کا چاند (عید الفطر 1446 ہجری)… Continue 23reading بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی عید الفطر کا چاند نظر آنے بارے اہم پیشگوئی

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 12,215