منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)جنرل ہسپتال کی او پی ڈی کی چوتھی منزل سے 25 سالہ لڑکی نے چھلانگ لگا دی جسے شدید زخمی حالت میں سرجیکل ایمر جنسی میں منتقل کر دیا گیا،

متاثرہ لڑکی میڈیکل یونٹ 2 میں زیر علاج تھی۔بتایا گیا ہے کہ عائشہ نامی مریضہ نے اوپی ڈی کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگائی جبکہ زخمی لڑکی کو علاج کے لیے سرجیکل ایمرجنسی منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے لڑکی نے چھلانگ لگائی ۔ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا ،بھائی کھانا لینے باہر گیا تو لڑکی نے چھت پر چڑھ کر چھلانگ لگا دی ،واقعہ کی قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔25 سالہ عائشہ ولد محمد نواز کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…