بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی ،شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

datetime 5  فروری‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم اپنے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

گوجر خان کے علاقے میں راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسا دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر اسے اس کے شوہر کے خلاف بھڑکایا اور شادی کا جھانسا دے کر اس کے ساتھ زیادتی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس مکمل کروا لیا گیا ہے اور مقدمے کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ایس پی صدر انعم شیر نے کہا کہ خواتین پر تشدد، ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں۔

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…