بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں تین روز میں 54 کروڑ سے زائد کی ڈور ،پتنگیں فروخت ہو ئیں

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں تین روز میں 54 کروڑ سے زائد کی ڈور اور پتنگیں فروخت ہو ئیں۔ حکومت کی جانب سے پتنگ اور ڈور کی باضابطہ اجازت ملنے کے بعد پتنگوں اور ڈور کی فروخت عروج پر ہے اور تین روز میں 54کروڑ روپے کی پتنگیں اور ڈور فروخت ہو چکی ہے۔

لیگل ایڈوازر کائٹ فلانگ ایسوسی ایشن ایڈوکیٹ ملک فیضان احمد کے مطابق تیسرے روز مارکیٹس میں 5 لاکھ سے زائد گڈے ،پتنگیں اور10 ہزار سے زائد پنے فروخت ہوئے ۔ڈیڑھ تاوا گڈا 650روپے ، ایک تاوا 450 روپے اور پونا تاوا 250 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے ،لاہور: دو پیس کا پنا 7 سے 8 ہزار کا فروخت ہو رہا ہے ،لاہور: چار پیس کا پنا 12 سے 15 ہزار کا فروخت کیا جارہا ہے ،تیسرے روز پتنگوں کے ریٹ میں اضافہ جبکہ دستیابی میں کمی رہی ۔ پہلے روذ 16کروڑ روپے ، دوسرے روز 18کروڑ روپے جبکہ تیسرے روز 20 کروڑ روپے کی خرید و فروخت ہوئی ۔ ملک فیضان کے مطابق اندرون موچی گیٹ مارکیٹ، اسلامپورہ، ساندہ، سمن آباد، نوناریاں ، اچھرہ سمیت دیگر علاقوں میں پتنگوں ، گڈوں اور پنوں کی خرید و فروخت جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…