بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہو گا۔وزارت سے جاری بیان کے مطابق17 دسمبر تک موصول تمام درخواستیں “پہلے آئیے پہلے پائیے” کے اصول پر کامیاب تصور کی جائیں گی۔ وزارت نے… Continue 23reading وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان

پی ٹی اے نے ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی اے نے ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6کروڑ4لاکھ ریکارڈ کی گئی اور فیس بک کے مرد صارفین 76 فیصد اور خواتین صارفین 24 فیصد… Continue 23reading پی ٹی اے نے ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے دوران اسلام آباد میں 3 رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزم کو عدالت نے مزید 7 روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج طاہر عباس سپرا نے 3 رینجرز اہلکاروں کو… Continue 23reading اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت

وادی نیلم میں مسافر جیپ حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

وادی نیلم میں مسافر جیپ حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

مظفر آباد (این این آئی)وادی نیلم میں مسافر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔کنٹرول روم نیلم کے مطابق جیپ حادثے میں 8افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جبکہ زخمی ہونے والے دو افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ڈاکٹر اشرف خان ایم… Continue 23reading وادی نیلم میں مسافر جیپ حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم تیار ہیں،اسد قیصر

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم تیار ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم تیار ہیں۔نجی ٹی و ی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی سیاسی اور امن و امان کی صورتِ حال پر جرگہ بلانے پر غور کر رہے ہیں۔اسد قیصر… Continue 23reading حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم تیار ہیں،اسد قیصر

یاسر شامی ٹک ٹاکر رجب بٹ کے دفاع میں سامنے آگئے،گرفتاری کی مذمت

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

یاسر شامی ٹک ٹاکر رجب بٹ کے دفاع میں سامنے آگئے،گرفتاری کی مذمت

لاہور (این این آئی)ٹک ٹاکر رجب بٹ کی غیر لائسنس یافتہ شیر اور اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتاری کے بعد یوٹیوبر یاسر شامی ان کے دفاع میں سامنے آگئے ہیں۔ یاسر شامی نے رجب بٹ کے حق میں انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رجب بٹ اب آزاد ہیں، میں سی… Continue 23reading یاسر شامی ٹک ٹاکر رجب بٹ کے دفاع میں سامنے آگئے،گرفتاری کی مذمت

گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اپنے پروٹوکول کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے تاہم انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ علی امین گنڈا پور کو اڈیالہ… Continue 23reading گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپور

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپور

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی سمیت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے۔وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دور میں امن و… Continue 23reading سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپور

نوکری کا جھانسہ دے کر 17سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

نوکری کا جھانسہ دے کر 17سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ شادمان میں نوکری کا جھانسہ دے کر 17سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم علی رضا 17سالہ عروج فاطمہ کو ورغلا کر شادمان مارکیٹ میں واقع ہوٹل لیے گیا ،ملزم علی رضا ہوٹل میں لڑکی سے زیادتی… Continue 23reading نوکری کا جھانسہ دے کر 17سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

Page 11 of 12104
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 12,104