جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے’ رانا ثنااللہ

datetime 14  جولائی  2025

پی ٹی آئی حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے’ رانا ثنااللہ

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہیکہ پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ بات کرنے کی بات نہیں کی وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں مذاکرات میں… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے’ رانا ثنااللہ

عدت پوری ہوتے ہی بیوہ بھابھی دیوروں کے ہاتھوں قتل

datetime 14  جولائی  2025

عدت پوری ہوتے ہی بیوہ بھابھی دیوروں کے ہاتھوں قتل

میانوالی (این این آئی)میانوالی میں بیوہ بھابی کو دیوروں نے گلا دبا کر قتل کر دیا، واقعے کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق شہید ایف سی سپاہی عطا اللّٰہ شاہ کے تین بھائی واجبات اور مالی فوائد کی رقم حاصل کرنے… Continue 23reading عدت پوری ہوتے ہی بیوہ بھابھی دیوروں کے ہاتھوں قتل

غیرقانونی بھرتیاں؛ چیئرمین پی اے آر سی، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار

datetime 14  جولائی  2025

غیرقانونی بھرتیاں؛ چیئرمین پی اے آر سی، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن اسلام آباد نے پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی اے آر سی کو غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، ایف آئی اے نے اس معاملے میں ملوث… Continue 23reading غیرقانونی بھرتیاں؛ چیئرمین پی اے آر سی، ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ گرفتار

نادرا نے شناختی کارڈ کے حصول کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

datetime 13  جولائی  2025

نادرا نے شناختی کارڈ کے حصول کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

 کراچی(این این آئی)نادرا حکام نے پہلی بارشناختی کارڈ حاصل کرنے والے شہریوں کے لیے تفصیلی مرحلہ وار ہدایات جاری کردی ہیں۔نئی پالیسی کے تحت شہریوں کو چھ مراحل سے گزرنا ہوگا جن میں بائیو میٹرک تصدیق، کوائف کی درستی، قانونی سرپرستی کی تصدیق اورفیس کی ادائیگی شامل ہے۔شناخت کے لیے والدین یا بہن بھائیوں کے… Continue 23reading نادرا نے شناختی کارڈ کے حصول کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

شوہر نے اپنی بیوی کے خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا

datetime 13  جولائی  2025

شوہر نے اپنی بیوی کے خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا

نوشہرہ (این این آئی)ضلع نوشہرہ کے تاتارا علاقے میں ایک خاتون کے خاندان کے 4 افراد کو ایک روز قبل مبینہ طور پر اْس کے شوہر اور سسرالیوں نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔نوشہرہ پولیس کے ترجمان ترک علی شاہ نے بتایا کہ اکبرپورہ تھانے میں خاتون کی مدعیت میں پاکستان… Continue 23reading شوہر نے اپنی بیوی کے خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا

تھرپارکر: آسمانی بجلی گرنے سے 29 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوگئیں

datetime 12  جولائی  2025

تھرپارکر: آسمانی بجلی گرنے سے 29 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوگئیں

تھرپارکر (این این آئی)تھرپارکر کے گاؤں کاٹن کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ گاں کاٹن ے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوئیں، آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ آج بارش کے دوران پیش آیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا کہنا… Continue 23reading تھرپارکر: آسمانی بجلی گرنے سے 29 بھیڑ بکریاں ہلاک ہوگئیں

سانحہ دریائے سوات،14 افسران کے خلاف کارروائی کی منظوری، نام سامنے آگئے

datetime 12  جولائی  2025

سانحہ دریائے سوات،14 افسران کے خلاف کارروائی کی منظوری، نام سامنے آگئے

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سانحہ دریائے سوات کی انکوائری رپورٹ میں غفلت کے مرتکب قرار دیے گئے افسران کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی ہے، جس پر جلد عمل درآمد کا امکان ہے اور مذکورہ افسران کے نام بھی سامنے آگئے ہیں ذرائع کے مطابق مذکورہ افسروں کے خلاف… Continue 23reading سانحہ دریائے سوات،14 افسران کے خلاف کارروائی کی منظوری، نام سامنے آگئے

خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ، محکمے لاعلم

datetime 12  جولائی  2025

خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ، محکمے لاعلم

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے اہم سرکاری اداروں کی درجنوں قیمتی گاڑیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ہیں جبکہ متعلقہ محکمے ان کی موجودگی یا استعمال سے مکمل لاعلم نکلے۔ لاپتہ گاڑیوں میں پک اپس، جیپس، وینز اور موٹرسائیکلز شامل ہیں، جو مختلف سرکاری منصوبوں کے لیے مختص کی گئی تھیں۔ذرائع کے مطابق گمشدہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ، محکمے لاعلم

سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے لفظ ہلاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 12  جولائی  2025

سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے لفظ ہلاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے ہلاک لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے ہلاک لفظ استعمال کرنے کے خلاف محمد حمدان ایڈووکیٹ کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی گئی۔ وکیل درخواست گزار محمد حمدان ایڈووکیٹ نے کہا کہ سیکیورٹی… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے لفظ ہلاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 12,306