ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

datetime 28  مئی‬‮  2024

شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

شانگلہ (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل الپوری کے علاقے پاگوڑی میں پیش آیا،جہاں تیز رفتاری کے باعث جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6افراد موقع پر جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔زخمیوں… Continue 23reading شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

پاکستان ریلوے میں ساڑھے 12ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2024

پاکستان ریلوے میں ساڑھے 12ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں 12ارب 49کروڑ 89 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں خامیوں کی نشاندہی کے لیے خصوصی آڈٹ کیا گیا جس کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں نجی فٹنس… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں ساڑھے 12ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

سرکاری چھٹی کا معاملہ، وفاقی و صوبائی سطح پر امتحانات متاثر

datetime 28  مئی‬‮  2024

سرکاری چھٹی کا معاملہ، وفاقی و صوبائی سطح پر امتحانات متاثر

اسلام آباد(این این آئی)یوم تکبیر کے سلسلہ میں سرکاری چھٹی کے معاملہ پر وفاقی و صوبائی سطح پر امتحانات متاثر ہو گئے، سپریم کورٹ نے بھی چھٹی کا اعلان کر دیا۔محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈ کے مطابق وزیراعظم کے یوم تکبیر پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد میٹرک کے پرچے، امتحانات ملتوی کئے گئے،میٹرک کے… Continue 23reading سرکاری چھٹی کا معاملہ، وفاقی و صوبائی سطح پر امتحانات متاثر

بھارتی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

datetime 27  مئی‬‮  2024

بھارتی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی(این این آئی)بھارتی سفارتخانے کے تین رکنی وفد نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید دو بھارتی شہریوں سے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق جیل پہنچنے والے بھارتی سفارتخانے کے وفد میں فرسٹ سیکرٹری وینکتیش وارلو سدھارا کے ساتھ دو اسٹاف ممبر بھی شامل تھے۔بھارتی وفد نے جیل میں قید فیروز احمد اور نور مشتاق وانی… Continue 23reading بھارتی سفارتخانے کے 3رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

محکمہ موسمیات نے 28مئی تا یکم جون بارش کی پیشگوئی کردی

datetime 27  مئی‬‮  2024

محکمہ موسمیات نے 28مئی تا یکم جون بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جاری شدید گرمی کی لہر میں 28مئی سے یکم جون تک بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 28مئی سے یکم جون کے دوران بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دراصل ایک… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے 28مئی تا یکم جون بارش کی پیشگوئی کردی

روضہ رسول ﷺمیں نماز کا وقت 10منٹ مقرر

datetime 27  مئی‬‮  2024

روضہ رسول ﷺمیں نماز کا وقت 10منٹ مقرر

مدینہ منورہ(این این آئی)مدینہ منورہ میں روضہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز اور پرمٹ سے متعلق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کی ہدایات سامنے آ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کا کہنا تھا کہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز کا وقت 10 منٹ ہے۔حرمین شریفین جنرل… Continue 23reading روضہ رسول ﷺمیں نماز کا وقت 10منٹ مقرر

پی ٹی آئی کے 2اراکین قومی اسمبلی کے ملک سے باہر جانے پر پابندی

datetime 27  مئی‬‮  2024

پی ٹی آئی کے 2اراکین قومی اسمبلی کے ملک سے باہر جانے پر پابندی

اسلام آباد(این این آئی)کار سرکار میں مداخلت، امن و امان خراب کرنے اور سڑک بند کرنے کے معاملے میں جھنگ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے 2اراکین قومی اسمبلی کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور صاحبزادہ امیر سلطان کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 2اراکین قومی اسمبلی کے ملک سے باہر جانے پر پابندی

بانی پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں’فواد چوہدری

datetime 27  مئی‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں’فواد چوہدری

لاہور ( این این اائی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سے عدلیہ ہی مضبوط رہی ہے،بانی پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سرائوں کے بارے میں… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی اس ملک کی سیاست کے شطرنج کے بادشاہ ہیں’فواد چوہدری

پی آئی سی کے ملازم نے والد کا جلد آپریشن کرانے کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

datetime 27  مئی‬‮  2024

پی آئی سی کے ملازم نے والد کا جلد آپریشن کرانے کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا

لاہور ( این این آئی) لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا ۔ پولیس کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کا ملزم پی آئی سی کا ملازم ہے ، ملزم نے دوسری منزل پر لیجاکر خاتون سے زیادتی کی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج… Continue 23reading پی آئی سی کے ملازم نے والد کا جلد آپریشن کرانے کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا