کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی
قصور(این این آئی)چاندنی چوک میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر تین افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔متاثرہ خاندان کے مطابق شہزادی نامی خاتون چاندنی چوک کے رہائشی آصف نامی شخص کے پاس کمیٹی کی رقم لینے گئی تھی۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم آصف نے اپنے… Continue 23reading کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی