ہفتہ‬‮ ، 06 دسمبر‬‮ 2025 

،بھائی اور والد نے بیٹی کے دوست کو قتل کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

،بھائی اور والد نے بیٹی کے دوست کو قتل کردیا

ممبئی(این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک 20 سالہ نوجوان کو اس کی گرل فرینڈ کے بھائی اور والد کی جانب سے دلت برادری سے تعلق رکھنے اور بیٹی سے شادی کے خواب دیکھنے پر قتل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 21 سالہ لڑکی آنچل مامِدواڑ کے گھر والوں نے اس کے 20 سالہ… Continue 23reading ،بھائی اور والد نے بیٹی کے دوست کو قتل کردیا

خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جعلی نکاح، وائس چانسلر کیخلاف مقدمہ درج کا فیصلہ معطل

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جعلی نکاح، وائس چانسلر کیخلاف مقدمہ درج کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نکاح تنازع کیس میں ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر کے خلاف مقدمہ درج کا فیصلہ معطل کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے وائس چانسلر کی درخواست پر فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے ڈاکٹر اور دیگر فریقین کو… Continue 23reading خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جعلی نکاح، وائس چانسلر کیخلاف مقدمہ درج کا فیصلہ معطل

دلہن نے سسرال پہنچنے کے 20 منٹ بعد ہی طلاق لے لی

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

دلہن نے سسرال پہنچنے کے 20 منٹ بعد ہی طلاق لے لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک نئی نویلی دلہن نے سسرال پہنچتے ہی صرف چند منٹوں میں شادی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، جس پر دلہا نے بھی فوراً اسے طلاق دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ضلع بلیا کے گاؤں بھلوانی میں پیش آیا، جہاں وشال مدھیسیا کی شادی… Continue 23reading دلہن نے سسرال پہنچنے کے 20 منٹ بعد ہی طلاق لے لی

نئے سال کے لیے تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

نئے سال کے لیے تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سال کے لئے نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق جماعت اول سے بارہویں تک ناظرہ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن مجید کی تعلیم کو باقاعدہ نصاب کا حصہ بنایا جائے گا۔چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کمپیوٹر ایجوکیشن کی نئی کتب ہوگی۔سوشل… Continue 23reading نئے سال کے لیے تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ

موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)موٹروے ایم ون کو شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے،ٹریفک کو متبادل راستے جی ٹی روڈ کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق چارسدہ اور رشکئی انٹرچینج پر گاڑیوں کا داخلہ روک دیا گیا جبکہ پشاور ٹول پلازہ سے بھی… Continue 23reading موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

اسلام آباد، جج کے بیٹےکی ٹکر، 2 خواتین جاں بحق

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

اسلام آباد، جج کے بیٹےکی ٹکر، 2 خواتین جاں بحق

اسلام آباد میں سیکرٹریٹ چوک شاہراہ دستور پر ایک افسوسناک حادثے میں اسکوٹی کو ٹکر لگنے کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق خواتین کی شناخت ثمرین اور تابندہ کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد جاں بحق ثمرین کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ… Continue 23reading اسلام آباد، جج کے بیٹےکی ٹکر، 2 خواتین جاں بحق

اسلام آباد تا لاہور موٹروے پر جدید ترین موسمیاتی الرٹ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2025

اسلام آباد تا لاہور موٹروے پر جدید ترین موسمیاتی الرٹ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد تا لاہور موٹروے پر ملک کے سب سے جدید ویدر آن دی وے الرٹ سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ویدر والیز اور ون نیٹ ورک کے درمیان نمایاں شراکت علاقائی سطح پر اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہوگی جو ایک بڑے سفری راستے پر ہائپر… Continue 23reading اسلام آباد تا لاہور موٹروے پر جدید ترین موسمیاتی الرٹ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

گھریلو جھگڑے پر والد کا قتل، 2 سفاک بیٹے گرفتار

datetime 1  دسمبر‬‮  2025

گھریلو جھگڑے پر والد کا قتل، 2 سفاک بیٹے گرفتار

نوشہرہ (این این آئی)خیبر پختونخوا ( کے پی ) کے ضلع نوشہرہ میں اپنے والد کو قتل کروانے والے 2 سفاک بیٹے دھر لیے گئے۔پولیس کے مطابق بیٹوں نے والد کو گھریلو جھگڑے پر کرائے کے قاتل سے موت کے گھاٹ اتروا دیا تھا۔پولیس نے اجرتی قاتل سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر والد کا قتل، 2 سفاک بیٹے گرفتار

صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں،اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، سہیل آفریدی کا انتباہ

Sohail Afridi
Sohail Afridi
datetime 1  دسمبر‬‮  2025

صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں،اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، سہیل آفریدی کا انتباہ

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں، اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، ہم نہیں ڈرتے،بند کمروں کی پالیسیاں خیبر پختونخوا میں نافذ کرنے والوں کو احساس کرنا چاہیے نجی ٹی وی سے گفتگو میں سہیل آفریدی نے کہا… Continue 23reading صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں،اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں، سہیل آفریدی کا انتباہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12,431