علی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کی کھل کر حمایت کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم ملک کی ضرورت ہے اور اس منصوبے پر موجود خدشات کو مشاورت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading علی امین گنڈا پور نے کالا باغ ڈیم کی کھل کر حمایت کردی