بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،پہلے دن کام پر آئی ملازمہ 80لاکھ مالیت کے زیورات، گھڑیاں چرا کر فرار

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گھریلو ملازمہ 80 لاکھ مالیت کے زیورات اور گھڑیاں چرا کر فرار ہو گئی۔

پولیس کے مطابق ملازمہ اور اس کی بہن پہلے دن کام پر آئی تھی، دونوں نے مل کر 11تولے زیورات اور 5 قیمتی گھڑیاں چوری کیں اور فرار ہو گئیں۔ملازمہ کو گھر کے مالی نے کام پر رکھوایا تھا، مالی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات 27فروری کو پیش آئی تھی، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…