جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2025

خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

لاہور ( این این آئی)برقعہ پہن کر خواتین کو تنگ اور ہراساں کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق چوکی ہلوکی پولیس نے دوران پٹرولنگ ویلنشیا ٹان مارکیٹ سے ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان برقعہ پہن کرعید کی شاپنگ پر آئی فیملیز کو ہراساں اور تنگ کر رہے تھے۔ ملزمان علی،… Continue 23reading خواتین کو ہراساں کرنے والے 3برقعہ پوش اوباش گرفتار

زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

datetime 27  مارچ‬‮  2025

زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

صحبت پور (این این آئی)صحبت پور کے نواحی گاؤں میں مسلح افراد نے زمینی تنازع پر کسان، اس کی بیوی اور 5 بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ،جھونپڑی نما گھر کو آگ لگادی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ضلع صحبت پور کے تھانہ آر ڈی 238 کی حدود میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ… Continue 23reading زمینی تنازع پر کسان، بیوی اور 5 بچوں سمیت قتل، جھونپڑی نما گھر نذر آتش

زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد/پشاور(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔رپورٹ کے مطابق پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ بٹ خیلہ، تخت بھائی دیرلویر میں زلزلے کے شدید… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

شوال کا چاند اتوار کی شام نظر آنے کا قوی امکان

datetime 27  مارچ‬‮  2025

شوال کا چاند اتوار کی شام نظر آنے کا قوی امکان

لاہور ( این این آئی) شوال کا چاند اتوار کی شام کو نظر آنے اور عید الفطر 31مارچ بروز پیر ہونے کا قوی امکان ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق 30مارچ کی شام کو چاند کی عمر لگ بھگ28گھنٹے ہوگی جسے دیکھنا ممکن ہوگا تاہم چاندنظرآنے کاحتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔… Continue 23reading شوال کا چاند اتوار کی شام نظر آنے کا قوی امکان

اورماڑہ میں ماہی گیروں نیجال میں پھنسی ریسو نسل کی ڈولفن کو سمندر میں چھوڑ دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

اورماڑہ میں ماہی گیروں نیجال میں پھنسی ریسو نسل کی ڈولفن کو سمندر میں چھوڑ دیا

کراچی(این این آئی) نایاب نسل کی ڈولفن بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں ماہی گیروں کے جال میں پھنسی جسے بحفاظت چھوڑ دیا گیا، یہ وہیل اور ڈولفن کی ان 26 اقسام میں سے ایک ہے جو پاکستانی پانیوں میں پائی جاتی ہیں۔ ریسو ڈولفن پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقریبا تمام معتدل اور گہرے پانیوں… Continue 23reading اورماڑہ میں ماہی گیروں نیجال میں پھنسی ریسو نسل کی ڈولفن کو سمندر میں چھوڑ دیا

چوری کی کوشش مہنگی پڑ گئی، چور ٹرانسفارمر کے ساتھ ہی لٹک گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

چوری کی کوشش مہنگی پڑ گئی، چور ٹرانسفارمر کے ساتھ ہی لٹک گیا

لاہور ( این این آئی)ٹرانسفارمر چوری کرنے کی کوشش چور کو مہنگی پڑ گئی، واردات کے دوران چور ٹرانسفارمر کے ساتھ لٹک گیا۔ترجمان کے مطابق سیف سٹی فیصل آباد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹرانسفارمر چوری کی کوشش کرتے ہوئے لٹک جانے والے شخص کی جان بچا لی۔ لائیو سرویلنس کے دوران ورچوئل پیٹرولنگ آفیسر… Continue 23reading چوری کی کوشش مہنگی پڑ گئی، چور ٹرانسفارمر کے ساتھ ہی لٹک گیا

عید الفطر 2025 : سعودی عرب کے چاند دیکھنے کے دعوے پر پھر سوالات اٹھ گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2025

عید الفطر 2025 : سعودی عرب کے چاند دیکھنے کے دعوے پر پھر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی عید الفطر 2025 کے چاند کی رویت پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 29 مارچ، ہفتہ کے روز چاند کا نظر آنا سائنسی طور پر ممکن نہیں ہوگا، لیکن اس کے باوجود امکان ہے کہ سعودی عرب 30 مارچ، اتوار… Continue 23reading عید الفطر 2025 : سعودی عرب کے چاند دیکھنے کے دعوے پر پھر سوالات اٹھ گئے

پی ٹی آئی کی اہم رہنما جیل سے رہا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

پی ٹی آئی کی اہم رہنما جیل سے رہا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے بدھ کو فوزیہ صدیقی کی ضمانت منظور کی تھی۔خیال رہے کہ فوزیہ صدیقی کے خلاف ملکی اداروں کے خلاف بیان دینے کا الزام تھا۔

1000 مفت ٹریکٹرز کن کن لوگوں کو مل رہے ہیں

datetime 27  مارچ‬‮  2025

1000 مفت ٹریکٹرز کن کن لوگوں کو مل رہے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صوبہ پنجاب میں گندم اگاؤ انعامی اسکیم کے تحت خوش نصیبوں کو 1000 مفت ٹریکٹرز ملنا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کاشتکار کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے گرین، ٹریکٹر، کسان کارڈ، سپر سیڈر سمیت بے شمار پراجیکٹس لائے جا رہے ہیں، اب ”وزیر اعلیٰ پنجاب وِیٹ این سینٹیو… Continue 23reading 1000 مفت ٹریکٹرز کن کن لوگوں کو مل رہے ہیں

1 2 3 4 5 6 7 8 12,212