بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

چکوال میں دوست کے ہاتھوں نئی نویلی دلہن کو زیادتی کا نشانہ بنوانے والا شوہر گرفتار

datetime 18  اگست‬‮  2025

چکوال میں دوست کے ہاتھوں نئی نویلی دلہن کو زیادتی کا نشانہ بنوانے والا شوہر گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چکوال کی تحصیل چوآ سیدن شاہ کے علاقے دوالمیال میں پولیس نے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ملوث شوہر اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم شوہر اپنی بیوی کو بار بار اپنے دوست کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرتا رہا۔… Continue 23reading چکوال میں دوست کے ہاتھوں نئی نویلی دلہن کو زیادتی کا نشانہ بنوانے والا شوہر گرفتار

3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

datetime 18  اگست‬‮  2025

3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حافظ آباد میں تین افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے کے اندوہناک واقعے میں ملوث ایک اہم ملزم کو پولیس نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کو تھانہ ونیکے تارڑ منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق

datetime 18  اگست‬‮  2025

بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے قدرنگر میں بادل پھٹنے اور سیلابی ریلوں سے شدید تباہی کے بعد جیو نیوز کی ٹیم خصوصی کوریج کے لیے موقع پر پہنچ گئی، جہاں تاحال سرکاری اداروں کی امدادی سرگرمیاں شروع نہیں ہو سکیں۔قدرنگر میں آنے والے سیلابی ریلے نے کئی خاندان اجاڑ… Continue 23reading بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق

بارشوں میں مزید شدت متوقع، کے پی، پنجاب شدید خطرات کا شکار، آبی ذخائر میں خطرناک اضافے کا خدشہ

datetime 18  اگست‬‮  2025

بارشوں میں مزید شدت متوقع، کے پی، پنجاب شدید خطرات کا شکار، آبی ذخائر میں خطرناک اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں جاری بارشوں کا سلسلہ 22 اگست تک برقرار رہے گا جبکہ اس دوران بارشوں میں مزید شدت آنے کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق مون سون کے تین مزید سلسلے پاکستان کی طرف بڑھ رہے… Continue 23reading بارشوں میں مزید شدت متوقع، کے پی، پنجاب شدید خطرات کا شکار، آبی ذخائر میں خطرناک اضافے کا خدشہ

اڈیالہ میں اہلکار کو 10 ہزار روپے دے کر عمران خان کو دیکھا، نوجوان کا دعویٰ

datetime 18  اگست‬‮  2025

اڈیالہ میں اہلکار کو 10 ہزار روپے دے کر عمران خان کو دیکھا، نوجوان کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کی ویڈیو تیزی سے گردش کر رہی ہے جس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں پولیس اہلکار کو رقم دے کر اسے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو دیکھنے کا موقع ملا۔نوجوان کے مطابق وہ 26 نومبر کے کیس میں اڈیالہ جیل… Continue 23reading اڈیالہ میں اہلکار کو 10 ہزار روپے دے کر عمران خان کو دیکھا، نوجوان کا دعویٰ

خودکش بمبار کی نشاندہی پر دہشت گردوں کا سرغنہ یونیورسٹی لیکچرار گرفتار

datetime 18  اگست‬‮  2025

خودکش بمبار کی نشاندہی پر دہشت گردوں کا سرغنہ یونیورسٹی لیکچرار گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گرفتار خودکش بمبار کی نشاندہی پر دہشت گرد گروہ کا سہولت کار یونیورسٹی استاد گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ 11 اگست کو کوئٹہ میں ایک خودکش بمبار کو گرفتار کیا گیا جس کی نشاندہی… Continue 23reading خودکش بمبار کی نشاندہی پر دہشت گردوں کا سرغنہ یونیورسٹی لیکچرار گرفتار

مفتی کفایت اللہ پر فائرنگ کرنے والا بیٹا گرفتار

datetime 18  اگست‬‮  2025

مفتی کفایت اللہ پر فائرنگ کرنے والا بیٹا گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللّٰہ کے بیٹے کو والد اور بہن بھائیوں پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر حامد الرحمان کے مطابق ملزم نے اپنے والد مفتی کفایت اللّٰہ، بھائی… Continue 23reading مفتی کفایت اللہ پر فائرنگ کرنے والا بیٹا گرفتار

دونوں خواتین نے بری طرح تشدد کیا، ایک خود کو 20 ویں گریڈ کی آفیسر بتاتی رہی، ملتان میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کا انکشا ف

datetime 18  اگست‬‮  2025

دونوں خواتین نے بری طرح تشدد کیا، ایک خود کو 20 ویں گریڈ کی آفیسر بتاتی رہی، ملتان میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کا انکشا ف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملتان کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں خواتین پر تشدد کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک متاثرہ خاتون کو بری طرح مارا پیٹا جا رہا ہے۔متاثرہ خاتون میمونہ نے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی اور داماد کے ساتھ… Continue 23reading دونوں خواتین نے بری طرح تشدد کیا، ایک خود کو 20 ویں گریڈ کی آفیسر بتاتی رہی، ملتان میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کا انکشا ف

سوات میں سیلاب سے تباہی، اسکول پرنسپل کی حاضر دماغی نے 936 بچوں کی جانیں بچالیں

datetime 18  اگست‬‮  2025

سوات میں سیلاب سے تباہی، اسکول پرنسپل کی حاضر دماغی نے 936 بچوں کی جانیں بچالیں

سوات(این این آئی)سوات کے علاقے منگلور میں سیلاب سے گورنمنٹ پرائمری سکول بھی شدید متاثر ہوا تاہم سکول پرنسپل کی حاضر دماغی کے باعث سیکڑوں بچوں کی جانیں بچ گئیں۔گورنمنٹ پرائمری سکول منگلور کے ہیڈ ماسٹر سعید احمد نے گفتگو کرتے ہو ئے بتایاکہ جس دن سیلاب آیا اس دن صبح قریبی ندی میں اچانک… Continue 23reading سوات میں سیلاب سے تباہی، اسکول پرنسپل کی حاضر دماغی نے 936 بچوں کی جانیں بچالیں

1 2 3 4 5 6 7 8 12,335