منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور ،بزرگ شہری کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماں بیٹی کا گروہ گرفتار

datetime 12  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) لاہور میں 70سال کے بزرگ شہری کو ہنی ٹریپ کرکے بلیک میل کرنے والا ماں بیٹی کا گینگ گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ماں بیٹی اور سوتیلے باپ پر مشتمل 3رکنی گروہ نے مصری شاہ میں 70 سال کے شہری کو فریزر ٹھیک کرنے گھر بلایا اور زبردستی نازیبا ویڈیوز بنالیں۔ملزمان نے متاثرہ شہری سے موقع پر 70 ہزار روپے چھین لیے جبکہ مزید 7لاکھ روپے کا مطالبہ کرتے رہے، ملزمان نازیبا ویڈیوز کی بنا پر بزرگ شہری کو بلیک کرتے رہے جس سے تنگ آکر متاثرہ شخص خودکشی کی کوشش تک جاپہنچا۔پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزمان سے موبائل فونز ، نازیبا ویڈیوز اور نقدی برآمد کرلی گئی۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…