بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

جعلی عامل بابا نے کالا جادو کرنے کا جھانسہ دیکر نند’ بھاوج سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں جعلی عامل بابا نے کالا جادو کرنے کا جھانسہ دیکر نند’ بھاوج سے لاکھوں روپے ہتھیا لئی’

مزید رقم کا مطالبہ کرنے پر خواتین کو جادو کرنے کا کہہ کر تنگ کرنا شروع کر دیا’ جڑانوالہ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے جعلی عامل بابا خادم سائیں کی تلاش شروع کر دی۔تفصیل کے مطابق 238 رب کے ساجد علی نے پولیس کو درخواست گزارتے ہوئے بتایا کہ اسکی اہلیہ اور ہمشیرہ کالا جادو کروانے کیلئے عامل بابا خادم سائیں کے پاس گئیں تو اس نے باتوں میں لگا کر لاکھوں روپے ہتھیا لیے اور مزید رقم کا مطالبہ کرنے لگا۔

عامل بابا نے کہا اگر رقم ادا نہ کی تو ان پر بھی کالا جادو کر کے زندگی اجیرن بنا دونگا تو اسکی اہلیہ اور ہمشیرہ سے صورتحال سے آگاہ کیا جس پر پولیس کو اطلاع کی تو پولیس نے ملزم عامل بابا کیخلاف 397 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…