جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگاتے ہوئے ہلاک کر دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے 25سالہ بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگاتے ہوئے قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ نور پور تھل موضع کالو لال حسین کی 25سالہ خاتون ثمن بتول سرگودھا کے قصبہ ساہیوال میں نوجوان بابر عباس سے شادی شدہ تھی جس کے شوہر نے دوسری شادی کر رکھی تھی کہ گزشتہ روز گھریلو جھگڑے پر شوہر بابر عباس نے تیل چھڑک کر 25سالہ ثمن بتول کو آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی اور ٹی ایچ کیو ہسپتال سے ریفر ہو کر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جس کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے تھانہ ساہیوال پولیس مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…