بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

کچی آبادیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)وفاقی دارالحکومت میں قائم کچی آبادیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی سربراہی میں ہونے والے بورڈ اجلاس میں اس معاملے پر بڑے فیصلے کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق اجلاس میں کیپٹل ٹیریٹری اربن ری جنریشن ریگولیشنز 2025 کی منظوری دے دی گئی۔ فیصلے کے تحت 31 دسمبر 2022 تک سروے میں شامل اور مقیم افراد کو ہی قانونی طور پر مستحق رہائشی تسلیم کیا جائے گا۔حکام نے منظور شدہ کچی آبادیوں کو باقاعدہ ریگولرائز کرنے اور مرحلہ وار اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے پلاننگ ونگ کا اسپیشل ڈائریکٹوریٹ دوبارہ سروے کرے گا، جس کی بنیاد پر ترقیاتی اور آبادکاری منصوبے ترتیب دیے جائیں گے۔ ان منصوبوں میں لے آؤٹ پلان کی تیاری، سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر اور مرمت جیسے اقدامات شامل ہوں گے۔اجلاس کے دوران پنڈوریاں کے علاقے میں ماڈل قبرستان کے قیام کی تجویز کو بھی منظوری دے دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…