بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے سابق انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) مقرر کر دیا ہے۔

اس تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر عثمان انور کو جنوری 2023 میں آئی جی پنجاب کی ذمہ داریاں سونپی گئی تھیں، تاہم گزشتہ روز ان کی جگہ راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا تھا، جس کا اعلامیہ بھی جاری ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق راؤ عبدالکریم اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کے عہدے پر فائز تھے۔ اسی دوران راجہ رفعت مختار کو نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن میں نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

ان تقرریوں کے ساتھ ہی اعلیٰ پولیس و وفاقی اداروں میں انتظامی سطح پر اہم تبدیلیاں عمل میں آئی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…