بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں ہر 10میں سے 1کم عمر نوجوان شادی شدہ ہونے کا انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)گیلپ رپورٹ میں انکشاف ہو اہے کہ پاکستان میں ہر 10میں سے 1کم عمر نوجوان شادی شدہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں 15سے 19سال کے 10فیصد افراد شادی شدہ ہیں۔گیلپ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں کم عمر شادی شدہ افراد کی شرح سب سے زیادہ ہے، اسلام آباد و پنجاب میں یہ شرح کم ہے۔رپورٹ کے مطابق دیہی علاقوں میں کم عمر شادی کا رجحان زیادہ ہونے سے لڑکیاں سب سے زیادہ متاثر ہیں، بعض علاقوں میں شرح 30فیصد تک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…