ہفتہ‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2025 

پی آئی اے کے اُڑتے جہاز کا غائب ہونے والا پہیہ مل گیا

datetime 14  مارچ‬‮  2025

پی آئی اے کے اُڑتے جہاز کا غائب ہونے والا پہیہ مل گیا

کراچی(این این آئی)پی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ وہیل مل گیا کراچی ائیرپورٹ کے رن وے سے متصل جہازوں کے پارکنگ ایریا سے مل گیا۔ذرائع کے مطابق ٹیکنیشنز نے گراونڈڈ 777 جہاز کے لینڈنگ گئیر کے قریب سے وہیل ملنے کی اطلاع دی۔یاد رہے کہ بدھ کی شب لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے کے اُڑتے جہاز کا غائب ہونے والا پہیہ مل گیا

گاڑیاں چوری کرنے والا گروہ گرفتار، تین سگے بھائی اور پولیس اہلکار شامل

datetime 14  مارچ‬‮  2025

گاڑیاں چوری کرنے والا گروہ گرفتار، تین سگے بھائی اور پولیس اہلکار شامل

کراچی(این این آئی)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے گاڑی چوری کرنے میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 3 سگے بھائیوں کو چوتھے ساتھی سمیت گرفتار کر کے کار برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے سیکٹر الیون بی سے نامعلوم ملزمان گھر کے باہر کھڑی 2025 ماڈل کی ہنڈا سٹی گاڑی چوری کر کے فرار… Continue 23reading گاڑیاں چوری کرنے والا گروہ گرفتار، تین سگے بھائی اور پولیس اہلکار شامل

رمضان چھیپا کا امجد صابری کے غسل سے متعلق حیران کن انکشاف

datetime 14  مارچ‬‮  2025

رمضان چھیپا کا امجد صابری کے غسل سے متعلق حیران کن انکشاف

کراچی(این این آئی)معروف سماجی رہنما رمضان چھیپا نے امجد صابری کے آخری غسل سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا۔پاکستان کے معروف قوال امجد صابری 2016 میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے تھے، ان کی المناک موت نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا تھا۔ امجد صابری… Continue 23reading رمضان چھیپا کا امجد صابری کے غسل سے متعلق حیران کن انکشاف

استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا

datetime 14  مارچ‬‮  2025

استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا

بہاولنگر(این این آئی)استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا پرائیویٹ کالج کے پرنسپل نے طالبہ کو اپنی جنس ہوس کا نشانہ بنا ڈالا متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں کالج کے پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ملزم پرنسپل را لطیف اللہ نے الصادق کالج… Continue 23reading استاد کے روپ میں چھپے شیطان صفت انسان نے طالبہ کو بے آبرو کرڈالا

گھریلو جھگڑے پر بھائی کی بھائی پر فائرنگ، اہلخانہ کے 4 افراد جاں بحق

datetime 14  مارچ‬‮  2025

گھریلو جھگڑے پر بھائی کی بھائی پر فائرنگ، اہلخانہ کے 4 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خاندانی جھگڑے میں فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں شیرکہنہ میں پیش آیا۔ جھگڑے کے دوران طیش میں آکر ایک… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر بھائی کی بھائی پر فائرنگ، اہلخانہ کے 4 افراد جاں بحق

گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا نیا سپیل پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 14  مارچ‬‮  2025

گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا نیا سپیل پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار ریجن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ جمعہ کے روز شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا نیا سپیل پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی سے آنیوالی 15سال لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کیا

datetime 14  مارچ‬‮  2025

کراچی سے آنیوالی 15سال لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کیا

کراچی (این این آئی) کراچی پولیس نے 2روز قبل نواحی گائوں کے قریب کھیتوں سے ملنے والی جوانسال لڑکی کی لاش کا معمہ حل کر کے قتل کے الزام میں لڑکی کا بوائے فرینڈ گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق 11مارچ کو 126پندرہ ایل کے کھیتوں سے لڑکی کی لاش ملی جس کی ابتدائی طورپرشناخت… Continue 23reading کراچی سے آنیوالی 15سال لڑکی کو بوائے فرینڈ نے قتل کیا

مانسہرہ: سرکاری اسکول میں لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالا ٹیچر گرفتار

datetime 14  مارچ‬‮  2025

مانسہرہ: سرکاری اسکول میں لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالا ٹیچر گرفتار

مانسہرہ(این این آئی)طالبات کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے الزام میں ہائی سکول کا ٹیچرگرفتار،سکول ٹیچرکومعطل کردیاگیا۔ لساں نواب چندور کے رہائشی ولید خورشید کی مدعیت میں تھانہ لساں نواب میں علت نمبر 87 کے تحت درج ایف آئی آر میں مدعی مقدمہ پولیس کو بتایا کہ اس کے… Continue 23reading مانسہرہ: سرکاری اسکول میں لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالا ٹیچر گرفتار

عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عمران کشور نے استعفیٰ دے دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2025

عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عمران کشور نے استعفیٰ دے دیا

لاہور( این این آئی) پولیس سروس آف پاکستان کے سینئر افسر ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور نے پروموشن نہ ہونے پر احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور نے اپنے استعفے میں جذباتی جملے تحریر کئے۔عمران کشور 9مئی 2023 کے پرتشدد حملوں کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی خصوصی جوائنٹ… Continue 23reading عمران خان اور 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عمران کشور نے استعفیٰ دے دیا

1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 12,215