ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے بھی انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے۔ملزمہ پنکی کے مبینہ… Continue 23reading ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن











































