جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

نویں جماعت میں ناکامی پر 16 سالہ طالبہ نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)بادامی باغ کے علاقے میں نویں جماعت کے امتحان میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر 16 سالہ طالبہ نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ۔

متوفیہ کی شناخت 16 سالہ نور فاطمہ کے نام سے ہوئی جس نے نویں جماعت کے امتحان میں ناکامی کے بعد مبینہ طور پر انتہائی قدم اٹھایا۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی مختلف پہلوئوں سے تحقیقات شروع کر دی ۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کاروائی کے بعد لاش ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…